News

نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا۔ نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جمعے کو لاہور سے روانہ ہوں گے اور وہ ایک رات دبئی میں قیام […]

نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ Read More »

نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی مکمل، اجلاس آج شام طلب، نام رات تک آجائے گا چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلےگئےجہاں وہ فیصلے لکھیں گے۔

**صدر مملکت کے دستخط کرنے کے ساتھ ہی 26 ویں آئینی ترمیم لاگو ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلٸے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔ آرٹیکل 175 اے کی شق 3 اے کی ذیلی شق 1 اور 2 کے تحت 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جاچکی ہے،

نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی مکمل، اجلاس آج شام طلب، نام رات تک آجائے گا چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلےگئےجہاں وہ فیصلے لکھیں گے۔ Read More »

متھیرا شادیوں کو کاروباری سودے بنانے والوں پر برس پڑیں وہ طلاق کے بعد کے تکلیف دہ دور سے بھی گذرچکی ہیں

پاکستان میں شادیاں کاروباری معاہدوں سے کم نہیں ہیں اور دونوں جانب سے بہت سی شرائط رکھی جاتی ہیں۔ یہ دکھاوے اور نمودو نمائش کا ذریعہ بن گئی ہے، جہاں رشتوں کی پائیداری ثانوی حیثیت کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔ پاکستانی ماڈل اورمیزبان متھیرا نے زندگی کے کئی نشیب وفرازدیکھے ہیں اور وہ طلاق

متھیرا شادیوں کو کاروباری سودے بنانے والوں پر برس پڑیں وہ طلاق کے بعد کے تکلیف دہ دور سے بھی گذرچکی ہیں Read More »

یہ رومانس کی جگہ نہیں، بھارت میں ٹیکسی ڈرائیور طیش پر اتر آئے ایک مسافر نے ٹیکسی میں بیٹھتے وقت اس نوٹ کو پڑھا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا

بھارت میں ٹیکسی ڈرائیور مسافر جوڑوں سے تنگ آگئے جس کے بعد انہوں نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ان کیلئے وارننگ جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اُس وقت سرخیوں میں جگہ بنائی جب اس نے مسافروں کو خبردار کیا کہ وہ اپنی گاڑی میں رومانس کرنے سے گریز

یہ رومانس کی جگہ نہیں، بھارت میں ٹیکسی ڈرائیور طیش پر اتر آئے ایک مسافر نے ٹیکسی میں بیٹھتے وقت اس نوٹ کو پڑھا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا Read More »

میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا

جنوب مشرقی ایشیا کے ملک میانمار میں جمعہ کو چینی قونصلیٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ دو منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ میانمار کی فوج نے بتایا ہے کہ فارنزک لیب بھی کام کر رہی ہے پوچھ گچھ کی تیاری

میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا Read More »

کوہلی اور انوشکا کے پینے کا خاص پانی، جس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی جنیوا کی جھیل کا پانی فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے جو ایک لیٹر پونے دو ہزار روپے تک کا ہے۔

یہ دور برانڈنگ کا ہے۔ برانڈنگ کا براہِ تعلق دولت سے ہے۔ دنیا بھر میں ہر شعبے کی چند اشیا غیر معمولی شہرت کی حامل ہیں۔ یہ برانڈز ہیں اور اب انسان برانڈز کے استعمال کی بنیاد پر پہچانے جاتے ہیں۔ صاحبِ ثروت طبقہ ہر معاملے میں بہترین کی بات کرتا ہے اور ایسا سوچنے

کوہلی اور انوشکا کے پینے کا خاص پانی، جس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی جنیوا کی جھیل کا پانی فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے جو ایک لیٹر پونے دو ہزار روپے تک کا ہے۔ Read More »

دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔

ایران نے سروحدوں کی سرحدوں کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی۔ ایران نے افغان سرحد پر فعال طور پر سیکیورٹی کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ ایران کے مطابق سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔ واضح رہے کہ

دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔ Read More »

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے، اسرائیلی اخبار اگر ٹرمپ کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا تو وزیر اعظم نیتن یاہو کے لیے اس کا سامنا کرنا مشکل ہو جائے گا، اسرائیلی عہدیدار

اسرائیلی اخبار کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ کو ختم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتظامیہ کو غزہ جنگ کے فوری حل کے لیے مشورہ دیا ہے۔ یہ بات اسرائیلی حکام کے

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے، اسرائیلی اخبار اگر ٹرمپ کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا تو وزیر اعظم نیتن یاہو کے لیے اس کا سامنا کرنا مشکل ہو جائے گا، اسرائیلی عہدیدار Read More »

26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، ’ترمیم عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے‘ ترمیم اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے، درخواست گزار

سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں محمد انس نامی درخواست گزارنے وکیل کی وساطت سے سپریم کورٹ سے آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست کے مطابق پارلیمنٹ

26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، ’ترمیم عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے‘ ترمیم اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے، درخواست گزار Read More »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پرالگ رہنے کا اعلان 26ویں آئینی ترمیم پرووٹ دینےوالےاراکین کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پر الگ رہنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی سے سے الگ رہنے کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے گزشتہ روز اگلے چیف جسٹس

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پرالگ رہنے کا اعلان 26ویں آئینی ترمیم پرووٹ دینےوالےاراکین کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ Read More »

Scroll to Top