26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، ’ترمیم عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے‘ ترمیم اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے، درخواست گزار
سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں محمد انس نامی درخواست گزارنے وکیل کی وساطت سے سپریم کورٹ سے آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست کے مطابق پارلیمنٹ […]










