آئینی پیکج کی منظوری سے یحییٰ آفریدی کیلئے اگلے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا
پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے متفقہ طور پر آئینی مسودہ منظور کرلیا اور پارلیمنٹ سے مںظور ہونے کی صورت میں چیف جسٹس کے تقرر خصوصی کمیٹی کی سفارش پر سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا اور امکان ظاہر کیا جار ہے کہ حکومت اور اس کے اتحادی ’غیر متنازع […]










