ماں سکھ، باپ عیسائی، بھائی مسلمان اور بیوی ہندو: بالی ووڈ کا انوکھا اداکار ‘میرا گھر سبھی مذاہب کے لیے ایک خوبصورت جگہ ہے’
بالی ووڈ میں کئی ایسے اداکار اور اداکارائیں ہیں جو یا تو ملحد ہیں یا تمام ہی مذاہب کو مانتے ہیں۔ یعنی آپ ہندوؤں کو درباروں پر ماتھا ٹیکتے دیکھیں گے اور مسلمان اداکار پوجا پاٹ میں شامل نظر آئیں گے۔ لیکن بالی ووڈ کا ایک اداکار ایس بھی ہے، جو کچھ زیادہ ہی سیکولر […]










