News

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے آنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ملک میں آنے والے غیرملکی کارکنوں کو چار لازمی طبی ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔ میڈیکل ٹیسٹ میں کارکن کی عمومی صحت کی رپورٹ شامل ہو گی۔ رپورٹس کے مطابق ابوظبی میں ’میڈیکل ٹیسٹ سینٹر‘ کے ڈائریکٹر […]

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر Read More »

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتیں کم ہونے کے باعث قیمتوں میں کمی کی گئی۔ یکم اکتوبر سے لاگو ہونے والی نئی قیمتیں حسب ذیل ہیں: – Advertisement – ستمبر میں تیل کی عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے باعث

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

روز سوال اٹھے گا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی ؟ جسٹس منصور علی شاہ

پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا موسمیاتی تبدیلی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری

روز سوال اٹھے گا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی ؟ جسٹس منصور علی شاہ Read More »

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔ بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے اس نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے،بشنوئی گینگ کی

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع

پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی ، ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہو

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع Read More »

بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام انسٹا اسٹوری پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی اور اس نعمت پر اللّٰہ تعالیٰ

بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش Read More »

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیا

ہانیہ عامر کو شوبز میڈیا میں متعارف کرانے والی ریحام خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کو شادی کرنے سے متعلق مشورے دیدئیے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عا مر باصلاحیت فنکارہ ہیں اور مجھے فخر ہے کہ اسے شوبز انڈسٹری میں لانے والی میں

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیا Read More »

سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی فیس 50 ہزار سے 10 لاکھ روپے کر دی گئی

سینٹ سے آرٹیکل 186 اے میں ترمیم بھی منظور کر لی گئی، جس کے تحت ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی گئی۔ آئین کے آرٹیکل 187 میں ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کے زیر اختیار اور استعمال

سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی فیس 50 ہزار سے 10 لاکھ روپے کر دی گئی Read More »

آئینی ترمیم، یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور

26 ویں آئینی ترمیم میں سود ی نظام کے خاتمے سے متعلق شق بھی منظور کر لی گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بھی ترامیم پیش کیں جس کی ایوان نے کثرت رائے سے منظوری دی جس کے تحت یکم جنوری 2028 تک سود کو

آئینی ترمیم، یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور Read More »

میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہوگیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہو گیا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک تاریخی دن ہے۔ اور میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہو گیا۔

میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہوگیا، اسحاق ڈار Read More »

Scroll to Top