News

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے بھی اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں

تل ابیب: (ویب ڈیسک) امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے بھی پانچ ماہ کے لئے اسرائیل کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے نیو یارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ سے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کی ہیں، ڈیلٹا ایئر لائن کے مطابق 31 […]

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے بھی اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں Read More »

یورپی یونین، خلیج تعاون کا اجلاس: غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ

برسلز: (ویب ڈیسک) یورپی یونین، خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین اور یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سربراہی اجلاس میں آمد پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال

یورپی یونین، خلیج تعاون کا اجلاس: غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ Read More »

سید الاولیاء شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

لاہور: (مولانا قاری محمد سلمان عثمانی) یہ اسلامی تاریخ کی ایک روشن حقیقت ہے کہ صوفیائے کرامؒ و اولیائے عظامؒ دلوں کے فاتح تھے اور آج بھی اہل ایمان کے قلب و ذہن اولیائے کرامؒ کی محبت سے پرنور اور ان کے پیغام سے منور ہیں۔ بلاشبہ ان بزرگان دین نے کتاب و سنت کی

سید الاولیاء شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ Read More »

ایران نے غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کیخلاف سائبر حملوں میں اضافہ کر دیا

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کیخلاف سائبر حملوں میں اضافہ کر دیا۔ میڈیا کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل ایرانی سائبر حملوں کا سب سے بڑا ہدف بن گیا ہے جبکہ تنازع سے پہلے تہران نے بنیادی طور پر

ایران نے غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کیخلاف سائبر حملوں میں اضافہ کر دیا Read More »

اسرائیل کا لبنان کی سرکاری عمارت پر حملہ، میئر سمیت 16 افراد جاں بحق

بیروت: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے شہر نباتیہ کی میونسپل کمیٹی کی عمارت پر حملے سے میئر سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے پہلی بار لبنان کی کسی سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق ہونے والوں میں میئر سمیت اکثریت سرکاری

اسرائیل کا لبنان کی سرکاری عمارت پر حملہ، میئر سمیت 16 افراد جاں بحق Read More »

’ایک دن کی قید اور 10 روپے جرمانہ‘: عدالت نے خاتون کو دلچسپ سزا کیوں سنائی؟

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیر کی عدالت نے خاتون کو دلچسپ سزا سنائی جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ پولیس نے 5 اگست 2013 کو ہجیرا میں کارروائی کے دوران ایک گھر سے 950 گرام منشیات برآمد کی تھی۔ کیس کا ٹرائل مجسٹریٹ کورٹ میں چلا جبکہ پولیس نے 11

’ایک دن کی قید اور 10 روپے جرمانہ‘: عدالت نے خاتون کو دلچسپ سزا کیوں سنائی؟ Read More »

بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے زندہ کاکروچ نکل آیا

بھارت کے اسپتال میں بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے ڈاکٹروں نے زندہ کاکروچ نکال لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے فورٹس اسپتال میں پیٹ کی خرابی کی شکایت کرنے آیا تھا جس کا وہ تقریباً تین دنوں سے سامنا کررہا تھا جب ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو وہ یہ دیکھ

بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے زندہ کاکروچ نکل آیا Read More »

دو خوفناک مگرمچھ ٹرالر سے گر کر سڑک پر آگئے، پھر کیا ہوا؟

بھارت میں خطرناک جانوروں کی منتقلی کے دوران دو مگر مچھ ٹرالر سے باہر نکل کر گر پڑے، گاڑی میں نایاب سفید شیر سمیت دیگر جانور بھی موجود تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بہار سے بنگلور جانے والی مختلف اقسام کے جنگلی جانوروں کو منتقل کرنے کے دوران ٹرالر کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ

دو خوفناک مگرمچھ ٹرالر سے گر کر سڑک پر آگئے، پھر کیا ہوا؟ Read More »

پی آئی اے کے طیارے کی پراسرار گمشدگی : معمہ 35 سال سے حل نہ ہو سکا

آج سے 35سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارہ کا آج تک کوئی سراغ نہیں مل سکا، طیارے کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ واقعہ آج تک معمہ بنا ہوا ہے۔ تقریباً 35 برس پہلے 25اگست 1989 کو صبح سات بجکر 36 منٹ پر پی آئی اے کے فوکر طیارے

پی آئی اے کے طیارے کی پراسرار گمشدگی : معمہ 35 سال سے حل نہ ہو سکا Read More »

Scroll to Top