آئینی پیکج منظور ہونے پر یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہو سکتے ہیں
آئین میں مجوزہ ترامیم میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی سفارش پر سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا۔ فوٹو فائل اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکج پارلیمنٹ سے […]
آئینی پیکج منظور ہونے پر یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہو سکتے ہیں Read More »










