News

سعودی عرب: غیر ملکی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’الجوف ریجن میں منشیات کی سمگلنگ کے جرم میں ایک غیرملکی کو سزائے موت دے گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شامی شہری غسان علی مضاوی کو مملکت میں نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کے الزام […]

سعودی عرب: غیر ملکی شہری کو سزائے موت Read More »

کراچی میں کل سے موسم پھر گرم ہونے کی پیشگوئی

 کل سے شہر میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو کراچی میں کل سے موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل سے ایک بار پھر موسم گرم اور خشک ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ

کراچی میں کل سے موسم پھر گرم ہونے کی پیشگوئی Read More »

امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامید

حییٰ سنوار کی ہلاکت موقع ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی جائے اور یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے: امریکی صدر جو بائیڈن۔ فوٹو فائل امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے لیے پراُمید ہں۔ جرمنی پہنچنے کے بعد

امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامید Read More »

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے خط وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو لکھا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان/ فائل فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا Read More »

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی

کمیٹی نے 28 کے قریب طلبا اور طالبات کے انٹرویو کیے جس میں طلبا اور طالبات نے بیان میں ادھر ادھر سے سننا بتایا: ذرائع/ اسکرین گریب لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر  بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی Read More »

آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیا

آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں معروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی کا تحریر کردہ ڈرامہ ‘سالگرہ’ پیش کیا گیا۔ جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری عالمی ثقافتی میلے کے دوران مشہور ڈرامہ ‘سالگرہ’ پیش کیا گیا، یہ کہانی ہندی اور اردو ادب میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے،

آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیا Read More »

گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا

اگر آپ آئندہ چند ماہ میں کہیں گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سستی سیاحت کے لیے گوگل سے مدد لیں۔ جی ہاں واقعی گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ کم از کم کتنی قیمت پر فضائی سفر کر سکتے ہیں۔ گوگل

گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا Read More »

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان

کراچی: ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب انھوں نے ان لینڈ ریونیو کے افسران سے براہ راست ملاقاتیں کیں تو دوسری جانب بزنس

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان Read More »

قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاورجنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد

نیپرا نے قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاور جنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ کردیا۔ نیپرا نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ سینٹرل پاور جنریشن کمپنی نے اینگرو فرٹیلائزر سے گیس بوسٹرکمپریسر اسٹیشن مفت میں حاصل کیا اور اسے ایک ارب 24 کروڑ روپے میں ناردرن پاور جنریشن کمپنی کو منتقل کردیا۔ اس

قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاورجنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد Read More »

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے اسٹاف کو سوشل میڈیا پر بحث کا حصہ بننے سے روک دیا

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو سوشل میڈیا پر جاری کسی بحث کا حصہ بننے سے روک دیا۔ محکمہ صحت جانب سے جاری ایک مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سوشل میڈیا پر سیاسی گفتگو سے اجتناب کریں اور سیاسی گفتگو کے میسجز

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے اسٹاف کو سوشل میڈیا پر بحث کا حصہ بننے سے روک دیا Read More »

Scroll to Top