’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترامیم کی حمایت میں ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سینیٹر نسیمہ احسان نے آج اچانک وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت کی۔ ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیمہ احسان نے کہا کہ پارٹی نے ترمیم پر ووٹ نہ کرنے کا […]










