حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی آپ کا رویہ بدمعاشی کاہوگا توہم بھی وہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترمیم پر حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے مذاکرات کا عمل روکنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مسودہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں جبکہ ہم نے پوری فراخدلی سے حکومت سے مذاکرات کیے اور آئینی ترمیم پر […]










