News

چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی بانی میرٹ پر پورا اترتے ہیں یا نہیں اور پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے خاصی تشویش پائی جاتی ہے

برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے کاغذات جمع کروانے کے بعد پہلی بار آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے انتخاب میں مشکل میں پڑ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقابلہ اتنا سخت ہے کہ قانونی رائے طلب کی گئی ہے کہ آیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی بانی میرٹ پر پورا اترتے ہیں یا نہیں اور پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے خاصی تشویش پائی جاتی ہے Read More »

ہوا کا رخ بدل گیا، امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل نواز پروفیسر معطل نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے شائی ڈیویڈائی پر عملے کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔

امریکا میں کولمبیا یونیورسٹی نے ایک منہ پھٹ اسرائیل نواز پروفیسر کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے معطل کردیا ہے۔ شائی ڈیویڈائی پر الزام ہے کہ اس نے یونیورسٹی کے عملے کو بار بار ہراساں اور خوفزدہ کیا۔ نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے کٹر اسرائیل نواز پروفیسر شائی ڈیویڈائی کے بارے میں

ہوا کا رخ بدل گیا، امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل نواز پروفیسر معطل نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے شائی ڈیویڈائی پر عملے کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ Read More »

تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق اعلی سطح تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت میں عدالت نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری اعظم بٹ

تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا Read More »

زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی پر پولیس اہلکار سے شادی کیلئے مجسٹریٹ کا دباؤ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا Ahsan Ahmed Abbasi

سرگودھا میں پولیس کے زیر حراست ملزم کی چودہ سالہ بیٹی سے اے ایس آئی کی اپنے ساتھی کے ہمراہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے مذکورہ معاملے میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کیا جس میں انکشاف کیا گیا کہ

زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی پر پولیس اہلکار سے شادی کیلئے مجسٹریٹ کا دباؤ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا Ahsan Ahmed Abbasi Read More »

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکا پولیس گشت کے دوران ہوا، ذرائع

پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکا۔ جائے وقوعہ کلیر کرنے کے لیے بی ڈی یو ٹیم طلب کری گئی۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے اڑمڑ میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کی موبائل وین کے قریب آئی آی ڈی دھماکہ پیش آیا۔ جس میں کوئی

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکا پولیس گشت کے دوران ہوا، ذرائع Read More »

آئینی ترمیم کا معرکہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم سرگرمیاں وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماوں کو طلب کرلیا۔

چھبیسویں آئینی ترمیم کا معرکہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ عدالتی اصلاحات کے بعد حکومت چھبیسویں آئینی ترامیم سے متعلق دیگر امور پر بھی اتفاق رائے کے لیے سرگرم ہے اور اس سلسلے میں مذاکرات بھی جاری ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حکومتی اتحادیوں کے اعزازمیں پارلیمنٹ ہاوس میں ظہرانہ دے رہے ہیں، جس

آئینی ترمیم کا معرکہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم سرگرمیاں وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماوں کو طلب کرلیا۔ Read More »

آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔

—فوٹو: سینیٹ آف پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے چیلنج

آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔ Read More »

مجوزہ آئینی ترمیم، پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم دو دن تک کسی حتمی نتیجے پرپہنچ آئیں گے, خورشید شاہ

مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کل اجلاس دوبارہ ساڑھے بارہ بجے ہوگا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ کمیٹی کا اجلاس کل ساڑھے بارہ بجے دوبارہ ہوگا، کمیٹی آج بھی کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔

مجوزہ آئینی ترمیم، پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم دو دن تک کسی حتمی نتیجے پرپہنچ آئیں گے, خورشید شاہ Read More »

دہشت گردی،علیحدگی پسندی اورانتہا پسندی کیخلاف ایماندارانہ گفتگو کی جائے، جے شنکر حقیقی شراکت داری بنائی جائے یکطرفہ ایجنڈوں پرنہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا شنگھائی اجلاس میں خطاب

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو اجلاس کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسے وقت میں مل رہےہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوبڑے تنازعات جاری ہیں، جن کےعالمی اثرات مختلف ہیں، کوویڈ 19 نے ترقی

دہشت گردی،علیحدگی پسندی اورانتہا پسندی کیخلاف ایماندارانہ گفتگو کی جائے، جے شنکر حقیقی شراکت داری بنائی جائے یکطرفہ ایجنڈوں پرنہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا شنگھائی اجلاس میں خطاب Read More »

ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس آج جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف مہمانوں کا خیرمقدم کریں گے۔ رکن ممالک کے سربراہان کا گروپ فوٹو لیا جائے گا، جس کے بعد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف استقبالیہ کلمات ادا کریں گے۔ وزیراعظم معزز مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں

ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی Read More »

Scroll to Top