News

8 ستمبر جلسے کے بعد واضح کرچکا، ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی، اس دوران  صحافی نے ان سے سوال کیا کہ رؤف حسن نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پارٹی پالیسی […]

8 ستمبر جلسے کے بعد واضح کرچکا، ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے: عمران خان Read More »

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن میں

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان Read More »

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا

مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے: پولیس۔ فوٹو فائل نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق محراب پور کے گاوں چانڈیو محلہ میں ملزم نے اپنی بہن اور چچی کو غیرت کے

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا Read More »

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 80 پیسے پر بند

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا Read More »

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے  اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر  پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔ حامد عتیق سرور نے کہا کہ وزیراعظم نے نان فائلرز 

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی Read More »

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ

ایک مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کردیا ہے کہ آنک میزائلوں کے حصول کیلئے ایران، روس اور حوثیوں کے خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے روسی میزائل حوثیوں کو مل سکیں۔ مغربی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی حکومت روس اوریمن

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ Read More »

فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے لبنان کے لیے فرانس کی حمایت کا اعادہ کیا۔ فرانسیسی صدر کا بیان ایک ایسے

فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا، فرانسیسی صدر Read More »

حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوئی ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد قائم ہوگئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میٹنگ کل ہوگی، پوری امید ہے

حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوئی ہے، وزیر خزانہ Read More »

سعودیہ میں پرانے طیاروں کی بذریعہ ٹرک منتقلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈکیوں کر رہی ہیں؟

سعودی عرب میں3 پرانے بوئنگ 777 طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ ٹرکوں کے ذریعے منتقلی نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے اور اس کی تصاویر  سوشل میڈیا بالخصوص ایکس پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 3 پرانے بوئنگ 77 طیارے جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقل کیے گئے۔ یہ

سعودیہ میں پرانے طیاروں کی بذریعہ ٹرک منتقلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈکیوں کر رہی ہیں؟ Read More »

پچھلے مالی سال کی گرانٹس کہاں استعمال ہوئیں؟ اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز سے حساب مانگ لی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کھیلوں کی قومی فیڈریشنز سے 24-2023 کے مالی سال کے دوران فراہم کی گئی خصوصی گرانٹس کے استعمال کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 24-2023 کے مالی سال کے دوران قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو خصوصی گرانٹس فراہم

پچھلے مالی سال کی گرانٹس کہاں استعمال ہوئیں؟ اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز سے حساب مانگ لی Read More »

Scroll to Top