News

ایران کے صدر سے قطر کے وزیرِ اعظم کی ملاقات: غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال ، خطے اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سےتہران میں قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال، خطے اور علاقائی امور،دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ دوست اور […]

ایران کے صدر سے قطر کے وزیرِ اعظم کی ملاقات: غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال ، خطے اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال Read More »

گوا کےقریب بھارتی آبدوز اور ماہی گیروں کا جہاز ٹکرا گئے

گوا کےقریب بھارتی آبدوز اور ماہی گیروں کاجہاز ٹکرا گئے۔فشنگ ویسل پر 13 افرادسوار تھے۔2 لاپتہ ماہی گیر وں کی تلاش جاری۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس آبدوز کا ماہی گیروں کے جہاز سے ٹکرا جانا بھارتی بحریہ کی نااہلی اور عملے کی پیشہ ورانہ مہارت کے فقدان کا منہ بولتا ثبوت۔ DATE .NOV /23 /2024

گوا کےقریب بھارتی آبدوز اور ماہی گیروں کا جہاز ٹکرا گئے Read More »

سانحہ 9مئی کیس کے پہلے 10 مجرموں کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں

سانحہ 9مئی میں ملوث پہلے 10مجرمان کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں ۔ملزمان میں 4افغان شہری بھی شامل۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے روپوش مجرمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے۔احتجاج کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل مجرمان بشمول ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں

سانحہ 9مئی کیس کے پہلے 10 مجرموں کو 6سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں Read More »

بشریٰ بی بی نے بیان گمراہ کن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا: سیّد خورشید شاہ

بشریٰ بی بی نے بیان گمراہ کن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا۔ کیسز عدالتوں میں ہیں۔ احتجاج سے رہائی نہیں ملتی۔ رہنما پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ۔ شریعت اور اقدار کی دھجیاں بکھیرنے والی عورت نے دوست ملک سعودی عرب کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔ پہلے جادو ٹونے سے حکومت چلائی۔اب ملکی

بشریٰ بی بی نے بیان گمراہ کن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا: سیّد خورشید شاہ Read More »

احتجاج کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ جامع،100فیصد عمل ہوگا،وزیرداخلہ

احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ واضح اور جامع۔حکم پر سو فیصد عمل ہوگا۔دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔خلاف ورزی کرنیوالےخودذمہ دارہوں گے۔دھاوا بولنے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔اپنی سیاست کیلئے ان لوگوں نےسعودی عرب اورایس سی اوکالحاظ بھی نہیں کیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی کی میڈیاسے گفتگو۔ DATE . NOV

احتجاج کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ جامع،100فیصد عمل ہوگا،وزیرداخلہ Read More »

پاکستان کے عظیم دوست اور محسن سعودی عرب پر الزام تراشی نا قابل برداشت

پاکستان کے عظیم دوست اور محسن سعودی عرب پر الزام تراشی نا قابل برداشت۔ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کے خلاف کسی بھی سازش کو آہنی ہاتھوں سے ناکام بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز۔ پاکستان اور سعودی عرب دیرینہ دوست اور بھائی ۔ سیاست چمکانے اور پوائنٹ سکورنگ کیلئے الزام تراشی مایوس کن

پاکستان کے عظیم دوست اور محسن سعودی عرب پر الزام تراشی نا قابل برداشت Read More »

سٹیٹ بینک بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):گرو نانک دیو جی کے 555 ویں یوم پیدائش کے اہم موقع پر وفاقی حکومت 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کر رہی ہے جو مندرجہ ذیل دھاتی ساخت، شکل اور خصوصیات کا حامل ہے:- دھاتی ساخت: نکل اور پیتل، تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد اور نکل ایک فیصد

سٹیٹ بینک بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا Read More »

جوہرآباد، پاپو لیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

جوہرآباد۔ 22 نومبر (اے پی پی):پاپو لیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر سروش فاطمہ شیرازی کی زیر صدارت ہوا۔ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری محمد شاہد نے محکمہ کے جاری تمام پروگرامز کے بارے تفصیلی بریفنگ دی اور محکمہ کے تمام شعبہ جات

جوہرآباد، پاپو لیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس Read More »

سعودی عرب ، پبلک پراسیکیوشن کے بچوں سے تفتیش کے لیے ’’بچوں کے یونٹ‘‘کے عنوان سے کمرہ مختص

ریاض۔22نومبر (اے پی پی):سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے بچوں سے تفتیش کے لیے خصوصی ’’بچوں کے یونٹ‘‘ کے عنوان سے کمرہ مختص کیا ہے جس کا مقصد تفتیشی مراحل کے دوران بچوں کو محفوظ اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق تفتیشی ادارہ پراسیکیوشن کی جانب سے بچوں سے تفتیش

سعودی عرب ، پبلک پراسیکیوشن کے بچوں سے تفتیش کے لیے ’’بچوں کے یونٹ‘‘کے عنوان سے کمرہ مختص Read More »

آئیڈیاز 2024 میں پہلی بار نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی کی شرکت

کراچی۔22نومبر (اے پی پی):نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی جدید بائیومیٹرک ٹیکنالوجیز کو پہلی بار آئیڈیاز 2024 میں پیش کیا ہے جو اس وقت کراچی میں جاری دفاعی نمائش ہے۔نادرا کے سٹال پر جدید بائیومیٹرک رجسٹریشن اور تصدیق کے آلات پیش کئے گئے ہیں جو نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور نیشنل ریڈیو اینڈ

آئیڈیاز 2024 میں پہلی بار نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی کی شرکت Read More »

Scroll to Top