News

پی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاع

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات افسوسناک ہیں، قمر باجوہ کو خود سامنے آکر ان الزامات کی تردید کرنی چاہیے: خواجہ آصف/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافظ کریں گے۔  اسلام آباد میں پریس […]

پی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاع Read More »

احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں 400 ارب روپے مالیت کے سڑکوں کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے بلوچستان میں 400 ارب روپے سے زائد مالیت کے سڑکوں کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت دی کہ یہ منصوبے تین سال کے اندر مکمل کئے جائیں، یہ منصوبے علاقے کی ترقی اور

احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں 400 ارب روپے مالیت کے سڑکوں کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا Read More »

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختارشہید کی برسی 24 نومبر کو منائی جائے گی

فیصل آباد۔ 22 نومبر (اے پی پی):پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختارشہید کی برسی24 نومبر کو منائی جائے گی۔مریم مختار شہید 24نومبر2015کو پاک فضائیہ کے ایف سیون تربیتی طیارے پر معمول کی پرواز کے دوران میانوالی کے قریب فنی خرابی کے باعث جہاز تباہ ہونے کے نتیجہ میں آبادی کو بچاتے ہوئے شہید

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختارشہید کی برسی 24 نومبر کو منائی جائے گی Read More »

نواب پور روڈ تا چونگی نمبر 9 تک فورس مین پائپ لائن منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا،ایم ڈی واسا

ملتان۔ 22 نومبر (اے پی پی):ایم ڈی واسا خالد رضا خان نے کہا ہے کہ نواب پورروڈ سے چونگی نمبر 9 تک فورس مین لائن منصوبہ پر کام جاری ہے،منصوبے کا 50 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہےباقی کوبھی مقررہ وقت میں مکمل کر دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوہ جاری

نواب پور روڈ تا چونگی نمبر 9 تک فورس مین پائپ لائن منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا،ایم ڈی واسا Read More »

ملک میں گزشتہ ہفتہ کےد وران روزمرہ استعمال کے 11اشیاءکی قیمتوں میں کمی ،23 میں استحکام ، 17 میں معمولی اضافہ ہوا ، شماریات بیورو

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):ملک میں گزشتہ ہفتہ کےد وران روزمرہ استعمال کے 11اشیاءکی قیمتوں میں کمی ،23کی قیمتوں میں استحکام اور 17کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا،مجموعی طور پر ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.67فیصداورسالانہ بنیادوں پر4.92فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ واررپورٹ کے مطابق

ملک میں گزشتہ ہفتہ کےد وران روزمرہ استعمال کے 11اشیاءکی قیمتوں میں کمی ،23 میں استحکام ، 17 میں معمولی اضافہ ہوا ، شماریات بیورو Read More »

پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی کرم میں حملے کی مذمت ، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ضلع کرم میں ہونے والے ہولناک حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی مشن کے ترجمان جوناتھن لالی کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ہماری ہمدردی اور تعزیت ان لوگوں کے خاندانوں اور

پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی کرم میں حملے کی مذمت ، پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار Read More »

پاکستانی سفیر کی امریکی رکن کانگریس رون ایسٹس سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

واشنگٹن۔22نومبر (اے پی پی):امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی رکن کانگریس، ریاست کنساس کے ریپبلیکن رون ایسٹس سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بات چیت کے

پاکستانی سفیر کی امریکی رکن کانگریس رون ایسٹس سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ بنانے کا عزم،پولیس اکیڈمی میں بطورسزا افسران کو تعینات کرنے کی روایت ختم کرنا ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول طرز کا ادارہ بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اکیڈمی میں بطورسزا افسران کو تعینات کرنے کی روایت ختم کرنا ہوگی، 10 آئی جیز پولیس اکیڈمی کی

نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ بنانے کا عزم،پولیس اکیڈمی میں بطورسزا افسران کو تعینات کرنے کی روایت ختم کرنا ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا اور 2 کو زخمی کر

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »

Scroll to Top