News

چین، پانچ منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

بیجنگ۔16نومبر (اے پی پی):چین کے صوبہ ہنان میں پانچ منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح 5 بجکر 2 منٹ پر ژانگ جیاجی شہر کے سانگزی کاؤنٹی میں پیش آیا جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے آگ پر […]

چین، پانچ منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک Read More »

تعلیمی بورڈ سرگودہا میں ملازمین کیلئے حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی کی تقریب

سرگودھا۔ 16 نومبر (اے پی پی):تعلیمی بورڈ سرگودہا میں ملازمین کیلئے حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی کی تقریب منعقد ہوئی۔ کمشنر و چیئرمین جہانزیب اعوان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خوش نصیب ملازم ڈیٹا انٹری سپروائز محمد اسلم اور بک بائنڈر ملک محمد سلطان کے ناموں کا اعلان کیا۔ انہوں نے قرعہ

تعلیمی بورڈ سرگودہا میں ملازمین کیلئے حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی کی تقریب Read More »

پاکستان نے سبز سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی متعارف کرادی، رومینہ خورشید عالم

باکو۔16نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان اب اپنے موسمیاتی اہداف کے حصول، سبز سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور کم کاربن والی معیشت کی جانب منتقلی کے لئے کاربن مارکیٹوں کی ترقی کو ایک کلیدی حکمت عملی کے طور پر فعال طور پر

پاکستان نے سبز سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے پہلی قومی کاربن مارکیٹ پالیسی متعارف کرادی، رومینہ خورشید عالم Read More »

ڈی آئی جی سید علی رضا کی ڈولفن سکواڈ، ابابیل سکواڈ، اور انسداد فسادات یونٹ کے افسران کو بریفنگ

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سید علی رضا نے ڈولفن سکواڈ، ابابیل سکواڈ اور انسداد فسادات یونٹ کے افسران کو بریفنگ کے دوران جرائم کے خاتمے کے لیے اسلام آباد پولیس کے عزم پر زور دیا۔ہفتہ کوتعلقات عامہ کے ایک افسر نے بتایا کہ بریفنگ کے دوران ڈی آئی جی

ڈی آئی جی سید علی رضا کی ڈولفن سکواڈ، ابابیل سکواڈ، اور انسداد فسادات یونٹ کے افسران کو بریفنگ Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

چنیوٹ۔ 16 نومبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ انسپکٹر صفدر حسین،ایس ایس آئی نذیر احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چور گینگ کے دو کارندوں کو گرفتار کر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری Read More »

چین کی حکومت کی دعوت پر، گوادر کا 10 رکنی وفد 10 روزہ دورے پر چین پہنچ گیا

کوئٹہ۔ 16 نومبر (اے پی پی):چین کی حکومت کی دعوت پر، گوادر کا 10 رکنی وفد 10 روزہ دورے پر چین پہنچ گیا ہے۔ وفد میں اعلیٰ افسران عوامی نمائندے، بزنس کمیونٹی، اساتذہ، اور میڈیا کے افراد شامل ہیں۔ وفد کی قیادت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شفقت انور شاہوانی اور ڈپٹی کمشنر گوادر

چین کی حکومت کی دعوت پر، گوادر کا 10 رکنی وفد 10 روزہ دورے پر چین پہنچ گیا Read More »

لوک ورثہ میلے میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہنرمندوں کا فن نہایت خوبصورت اور منفرد ہےجسے نہ صرف قومی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اجاگر کیا جائے گا،رانا اجاگر احمد خاں

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ لوک ورثہ میلے میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہنرمندوں کا فن نہایت خوبصورت اور منفرد ہےجسے نہ صرف قومی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اجاگر کیا جائے گا۔ ان خیالات

لوک ورثہ میلے میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہنرمندوں کا فن نہایت خوبصورت اور منفرد ہےجسے نہ صرف قومی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اجاگر کیا جائے گا،رانا اجاگر احمد خاں Read More »

انڈونیشیا سفارت خانے کی جانب سے پاک انڈونیشیا اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ہائی ٹی نیٹ ورکنگ پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):جکارتہ اور سی ای اوز سمٹ بالی۔ 2024 میں کامیاب نمائش کے بعد اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے نے یہاں مقامی ہوٹل میں ہائی ٹی نیٹ ورکنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جس کا مقصد انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ اس اجتماع نے انڈونیشیا

انڈونیشیا سفارت خانے کی جانب سے پاک انڈونیشیا اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ہائی ٹی نیٹ ورکنگ پروگرام کا انعقاد Read More »

لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار میں پاکستانی برادری کی فعال شرکت کو زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے،پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹ

برسلز۔16نومبر (اے پی پی):لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار میں پاکستانی برادری کی فعال شرکت کو زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف النوع مصنوعات کے سٹال قائم کئے گئے۔یہ تین روزہ بازار 17 نومبر تک جاری رہے گا۔ برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق پاکستانی سٹال پر دستکاری مصنوعات،

لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار میں پاکستانی برادری کی فعال شرکت کو زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے،پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹ Read More »

پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن کی جانب سے بلیو ورلڈ کی 10 ارب کی بولی کو مسترد کرنے کی سفارش

پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری Read More »

Scroll to Top