News

نظم ہو یا نثر دونوں میں اوجِ کمال رکھنے والے شاعر جون ایلیا

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے نظم ہو یا نثر دونوں میں اوجِ کمال رکھنے والے شاعر جون ایلیا نے اپنی باغیانہ فکر اور منفرد لب و لہجے سے دنیائے ادب میں مقام و مرتبہ حاصل کیا DATE . NOV /16 /2024

نظم ہو یا نثر دونوں میں اوجِ کمال رکھنے والے شاعر جون ایلیا Read More »

خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر، اسلام آباد میں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر، اسلام آباد ،بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے

خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر، اسلام آباد میں بارش کاامکان Read More »

باکو ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ سے خطاب

آذربائیجان، یو اے ای اور برازیل کو اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اطلاعات پاکستان بلند ترین چوٹیوں اور دریاﺅں کا حامل ملک ہے، وزیر اطلاعات پاکستان اپنے محل وقوع کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیر اطلاعات پاکستان خوبصورت اور مختلف ثقافتوں کا حامل ملک ہے،

باکو ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ سے خطاب Read More »

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پی ٹی وی کی پیشہ وارانہ صلاحیت معترف

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پی ٹی وی کی پیشہ وارانہ صلاحیت معترف ۔ پاک برطانیہ تعلقات کی بہتری کے لئے قومی چینل کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن نے ہمیشہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی،محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھانے میں مدد کی۔ DATE . NOV / 16

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پی ٹی وی کی پیشہ وارانہ صلاحیت معترف Read More »

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کیلئے بحرین کا میڈل فرسٹ کلاس کا اعزاز

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کیلئے بحرین کا میڈل فرسٹ کلاس کا اعزاز۔بحرینی شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی جانب ایئرچیف کوفرسٹ کلاس کااعزازدیاگیا۔ بحرین کے نائب بادشاہ شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے ایئر چیف کو میڈل سے نوازا۔ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کو بحرین کی ساخر ایئربیس پر تمغہ عطا کیا گیا۔ایئر چیف

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کیلئے بحرین کا میڈل فرسٹ کلاس کا اعزاز Read More »

نائب وزیراعظم آج یواےای میں 15ویں سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار آج(جمعہ) متحدہ عرب امارات میں 15ویں سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات میں ہیں۔ فورم میں نائب وزیراعظم عالمی رہنمائوں، سرمایہ کاروں اور ماہرین

نائب وزیراعظم آج یواےای میں 15ویں سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے Read More »

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے چار یادداشتوں پر دستخط

    پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان یادداشتوں کا مقصد نقل و حمل، ریلوے، ہوا بازی اور بحری شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اقتصادی شراکت داری سے دونوں ملکوں

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے چار یادداشتوں پر دستخط Read More »

کسانوں کی ضروریات کیلئے ملک میں اضافی کھاد کاذخیرہ موجود ہے، رانا تنویرحسین

قومی تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کی ضروریات پور ی کرنے کیلئے ملک میں کھاد کااضافی ذخیرہ موجود ہیں۔ انہوں نے کھاد سے متعلق جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈی اے پی یا یوریا کھاد کی کوئی کمی نہیں ہے۔ رانا

کسانوں کی ضروریات کیلئے ملک میں اضافی کھاد کاذخیرہ موجود ہے، رانا تنویرحسین Read More »

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انسپکٹر رائل مراکش ایئر فورس کے میجر جنرل کی ملاقات

راولپنڈی۔13نومبر (اے پی پی):پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انسپکٹر رائل مراکش ایئر فورس کے میجر جنرل محمد گادیح نے ملاقات کی جس میں عسکری تعاون، مشترکہ تربیت اور صنعتی شعبے میں اشتراک کے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر ہیڈکوارٹرز

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انسپکٹر رائل مراکش ایئر فورس کے میجر جنرل کی ملاقات Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کےضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز مبارکباد کی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »

Scroll to Top