News

یمن میں سلامتی کونسل کی پابندیوں کے نظام اورماہرین کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع

صنعا۔15نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےقرارداد نمبر 2140 کے تحت پابندیوں کے نظام کی تجدید اور یمن پر ماہرین کے گروپ کے مینڈیٹ میں ایک سال کے لئے توسیع کی متفقہ قرارداد منظور کرلی ہے۔العربیہ اردو کے مطابق سلامتی کونسل نے کہا کہ وہ قرارداد 2116 کے مطابق پابندیوں اور ہتھیاروں پر […]

یمن میں سلامتی کونسل کی پابندیوں کے نظام اورماہرین کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع Read More »

اقوام متحدہ نے چین کے 7 دیہات کو بہترین سیاحتی گائوں کے اعزاز کا حق دار قرار دے دیا

بیجنگ۔15نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ٹورازم) نے چین کے 7 دیہات کو بہترین سیاحتی گاؤں کے اعزاز کا حق دار قرار دیا ہے۔ شنہوانے چین کی ثقافت اور سیاحت کی وزارت کے حوالے سے بتایا کہ اقوام متحدہ کے عالمی سیاحتی ادارے (یو این ٹورازم) نے رواں سال کے

اقوام متحدہ نے چین کے 7 دیہات کو بہترین سیاحتی گائوں کے اعزاز کا حق دار قرار دے دیا Read More »

چینی صدر کی پیرو ین ہم منصب سے ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لیما۔15نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پھنگ نے لیما مین ایوان صدر میں پیرو کی صدر دینا بولوارٹ سے ملاقات کی ہے۔جمعہ کو چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ پیرو کا یہ ان کا تیسرا دورہ ہے اور ایک سال میں صدر دینا کے ساتھ ان کی

چینی صدر کی پیرو ین ہم منصب سے ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا لزلہ

پورٹ مورسبی۔15نومبر (اے پی پی):پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا لزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پاپوا نیو گنی میں جمعے کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز

پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا لزلہ Read More »

یمن میں امریکا کی حوثیوں کی تنصیبات پر بمباری

یمن میں امریکا کی جانب سے حوثیوں کی تنصیبات پر بمباری کی گئی ہے، امریکی سنٹرل کمانڈ آفس ‘سینٹ کوم’ نے حملوں کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینٹ کوم نے 9 اور 10 نومبر کو یمن میں حوثیوں پر کیے گئے فضائی حملوں کی تصاویر

یمن میں امریکا کی حوثیوں کی تنصیبات پر بمباری Read More »

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

سعودی عرب میں جدہ کا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں سرفہرست ہے۔ ہوائی اڈے نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک دن میں ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد مسافروں کی آمد ورفت ریکارڈ کی

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا Read More »

رواں سال 2024 کا آخری سپر مون کب اور کہاں کہاں نظر آئے گا؟

سال 2024 اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس گزرتے سال کا آخری سپر مون جمعہ 15 نومبر کو اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ سپر مون پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، ایران، افغانستان، سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور دیگر خطوں میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

رواں سال 2024 کا آخری سپر مون کب اور کہاں کہاں نظر آئے گا؟ Read More »

سعودی عرب: ایک اور بھارتی شہری بڑے جرم میں گرفتار

سعودی عرب کے القصیم ریجن میں سیکیورٹی فورس کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو ہراساں کرنے پر ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سیکیورٹی فورس نے بتایا کہ بھارتی شہری اسلام علی خان نے لڑکی کو ہراساں کیا تھا جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی

سعودی عرب: ایک اور بھارتی شہری بڑے جرم میں گرفتار Read More »

نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل

مائیپی کلارک نے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بل کو پھاڑ کر روایتی رقص مورائی ہاکا کیا/ اسکرین گریب ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کچھ ممبران نے ایک بل کی مخالفت میں رقص کرکے احتجاج کیا۔ نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین ممبر پارلیمنٹ  ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کو ویڈیو میں جذباتی انداز کے میں

نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل Read More »

پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے، غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی: مریم نواز

سروے کرا لیے ہیں، فتنہ اور انتشار تحریک نیچے اورن لیگ اوپر جا رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب__فوٹو: فائل لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا تھا کہ سروے

پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے، غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی: مریم نواز Read More »

Scroll to Top