پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کم از کم تنخواہ 1000 ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ فہیم نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ پاکستان میں ہر جگہ […]










