News

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم میں 119 ارب ڈالر خرچ کیے تھے۔ فوٹو فائل  امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی۔ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے […]

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی Read More »

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان کو وزیر دفاع نامزد کر دیا

فوٹو: پیٹ ہیگستھ فائل امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان، مصنف اور سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے مختلف عہدوں کے لیے افراد

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان کو وزیر دفاع نامزد کر دیا Read More »

بنگلادیش کے صدارتی آفس سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی

یہ ہمارے لیے شرم کی بات ہےکہ ہم 5 اگست کے بعد ان کی تصاویر نہیں ہٹاسکے، محفوظ عالم، فوٹو: سوشل میڈیا بنگلادیش کے صدارتی آفس سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس

بنگلادیش کے صدارتی آفس سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ سنا دیا

انتظامیہ قانونی عمل کی پیروی کیے بغیر کسی کو ملزم یا مجرم قرار دیکر اس کا گھر نہیں گرا سکتی، عدالت کا حکم  بھارتی سپریم کورٹ  نے کسی بھی شخص پر  الزام لگنے یا جرم ثابت ہونے کے بعد اس کا گھر گرائے جانے کو  انسانی حقوق کے خلاف اور ماورائےقانون قرار دے دیا۔  بھارتی

بھارتی سپریم کورٹ نے ‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف فیصلہ سنا دیا Read More »

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوارکی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل

ہاظم بنگوار کو کمشنر آفس کی رہائش گاہ افسران سے خالی کرانے پر معطل کیاگیا تھا— فوٹو:فائل اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا تھا اور انہیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوارکی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل Read More »

کیا اس تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ یہ کس جاندار کی آنکھیں ہیں؟

اس تصویر کو انسٹا گرام شیئر کیا گیا / انسٹا گرام فوٹو کیا آپ اوپر موجود تصویر دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ کس جاندار کی آنکھیں ہیں؟ جی ہاں واقعی یہ ایک جاندار کی آنکھیں ہیں اور اسے ایک فوٹوگرافر راکیل مورے نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ اگر آپ کو اندازہ

کیا اس تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ یہ کس جاندار کی آنکھیں ہیں؟ Read More »

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دی

ابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا۔ فوٹو فائل اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے جے آئی

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دی Read More »

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا: زلزلہ پیما مرکز۔ فوٹو فائل اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں میں تصادم، کالج 2 ہفتوں کیلئے بند

تصادم کے نتیجے میں ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال ہوا جس سے 6 طلبہ زخمی ہوگئے: پولیس/ فائل فوٹو کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہونے والے تصادم میں 6 طلبہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے بروری روڈ پر واقع بولان میڈیکل کالج

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں میں تصادم، کالج 2 ہفتوں کیلئے بند Read More »

موسمی تبدیلی: کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، وارننگ جاری

سی اے اے نے کراچی ائیرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے ہدایات جاری کی ہیں/ فائل فوٹو کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے موسم کی تبدیلی کے دوران  ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سی اے اے نے کراچی ائیرپورٹ کے

موسمی تبدیلی: کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، وارننگ جاری Read More »

Scroll to Top