سعودی عرب: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو شہری گرفتار
سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسزنے جدہ شہر میں ایک کارروائی کے دوران 2 شہریوں کو منشیات اور نشہ آور گولیوں کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں جس کے بعد انہیں مجاز اتھارٹی کے حوالے […]
سعودی عرب: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو شہری گرفتار Read More »










