News

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد

دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے تاہم میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس اور کریانہ اسٹورز مستثنیٰ ہوں گے: اعلامیہ۔ فوٹو فائل اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں […]

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد Read More »

صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹو پشاور: تحریک انصاف نے صوابی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 

صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، گھر کی بالکنی میں کھڑی لڑکی گولی لگنے سے زخمی

ڑکی گولی کا خول لگنے سے زخمی ہوئی، واقعے کے بعد دُلہے سلمان کو حراست میں لیا گیا: پولیس/ فائل فوٹو کراچی: گلشن اقبال میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گھر کی بالکنی میں کھڑی لڑکی گولی لگنےسے زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق گلشن اقبال تھانے کی حدود ضیاءکالونی بلاک سے شادی کی

کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، گھر کی بالکنی میں کھڑی لڑکی گولی لگنے سے زخمی Read More »

حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیا

فوٹو: فائل گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق

حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیا Read More »

سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے

فوٹو: ارنا سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے۔ تہران میں سعودی آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دفاعی سفارت کاری اور باہمی تعاون کے فروغ اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک

سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے Read More »

قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی کوششیں روک دیں

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری دوحہ میں وزارت خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دے رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز فائل قطر نے اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان ثالثی کی اپنی کوششیں عارضی طور پر روک دیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے

قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی کوششیں روک دیں Read More »

انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ فکرمند ہوگئے

ٹیوشن فیسیں 2017 سے زیادہ سے زیادہ 9250 پاؤنڈ پر منجمد تھیں: میڈیا رپورٹس/ فائل فوٹو لندن: برطانوی حکومت نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی  اور ٹیوشن

انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ فکرمند ہوگئے Read More »

کامیابی ملی تو ونٹر پیکج میں مزید توسیع کریں گے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کا ونٹر پیکج 3 ماہ کے لیے ہے اور اگر اس میں کامیابی ملی تو توسیع پر غورکریں گے۔ ایک بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ہمارا مقصد اضافی بجلی کو کیپیسٹی پیمنٹ کا بوجھ ڈالے بغیر صارفین کو دینا ہے، ہم چاہتے ہیں

کامیابی ملی تو ونٹر پیکج میں مزید توسیع کریں گے، وزیر توانائی Read More »

دھماکے کی نوعیت خود کش لگتی ہے، پاکستان ریلوے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ

پاکستان ریلوے نے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے ابتدائی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کی نوعیت خود کش لگتی ہے،دھماکے کے وقت پلیٹ فارم نمبرایک پر کوئی ٹرین موجود نہیں تھی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیا کہ جعفر ایکسپریس نے ساڑھے 8 بجے پلیٹ

دھماکے کی نوعیت خود کش لگتی ہے، پاکستان ریلوے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ Read More »

خیبرپختونخوا، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کا منصوبہ شروع

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ سولرانرجی کیلئے 55 ارب روپے کے 2منصوبے شروع کیے جارہے ہیں، اسپتال، جامعات، کالجز، تھانے، جیل خانہ جات، ٹیوب ویلز اور دفاتر کو سولرائز کیا جائے گا۔ سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے مجموعی منصوبے کا تخمینہ 20 ارب روپے ہے،1لاکھ 30 ہزار

خیبرپختونخوا، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کا منصوبہ شروع Read More »

Scroll to Top