’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا حال ہی میں جسٹن ٹروڈو نے ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا
بھارت کینیڈا تنازع میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں خالصتان کے کئی حامی موجود ہیں۔ حال ہی میں […]









