امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سے قبل ’کملا‘ مر گئی انٹرنیٹ صارفین نے 50 سالہ کملا کی موت کو کملا ہیرس کے لیے بد شگونی قرار دیا
امریکا میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے۔ 50 سے زائد ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ایگزٹ پول کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی سیاسی حریف کملا ہیرس کے مقابلے میں سبقت حاصل ہے لیکن واشنگٹن میں نیشنل چڑیا گھر میں ایشیائی ہاتھیوں کے ریوڑ کی طویل عرصے سے رکن […]










