News

امریکی الیکشن ، انتظار کی گھڑیاں ختم،کملا ہیرس پر برتری ، ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات روشن ہوگئے

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکہ میں صدارتی الیکشن کے نتائج آنا شروع ہوگئے، پوری دنیا کی نظریں امریکی انتخابات اور کملاہیرس اور ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار مقابلے پر لگ گئی ہیں ۔ دنیا بھر میں انتظار کی گھڑیاں ختم،۔ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی چند قدم کے فاصلے پر،ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکٹورل ووٹوں میں برتری […]

امریکی الیکشن ، انتظار کی گھڑیاں ختم،کملا ہیرس پر برتری ، ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات روشن ہوگئے Read More »

واشنگٹن ، سکیورٹی ہائی الرٹ، وائٹ ہائوس، کملاہیرس کے گھر 8 فٹ لوہے کی باڑ لگادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات میں تناؤ کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی لوہے کی باڑ لگا دی گئی۔ واشنگٹن ڈی سی کی گلیوں میں پولیس اہلکار اور پولیس موبائلز گشت کر رہے ہیں ، کیپیٹل کی عمارت کے گرد بھی باڑ اور رکاوٹیں کھڑی

واشنگٹن ، سکیورٹی ہائی الرٹ، وائٹ ہائوس، کملاہیرس کے گھر 8 فٹ لوہے کی باڑ لگادی Read More »

ستاروں کی روشنی میں آج بروزبدھ،6نومبر2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟

آج بروزبدھ،6نومبر2024:آج کے دن آپ کے ستارے آپ کی زندگی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ۔ آپ کے کیرئیر ، ملازمت، محبت، صحت، پیسے، کیریئر سے متعلق اپنے گہرے سلگتے سوالات کے جوابات تلاش کریں حمل(Aries) :15مارچ تا 21اپریل قسمت کے حوالے سے آپ کے لیے سازگار حالات ہوں گے۔ متوقع فوائد میں اضافے

ستاروں کی روشنی میں آج بروزبدھ،6نومبر2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟ Read More »

پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے ٹورازم اتھارٹی بنانیکا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ’پنجاب ٹورازم اتھارٹی‘ کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان کے بارے میں تجاویز مانگ لیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے پالیسی اقدامات بنانے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے 25 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دی۔پاکستان مسلم لیگ

پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے ٹورازم اتھارٹی بنانیکا فیصلہ Read More »

کراچی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی، وزیر داخلہ سندھ کی ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت

کراچی پولیس نے تھانہ سائٹ کے علاقے میں سکیورٹی گارڈ کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ڈی آئی جی اسد رضا نے بی بی سی کو اس واقعے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے تاہم انھوں نے

کراچی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی، وزیر داخلہ سندھ کی ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت Read More »

کراچی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی، وزیر داخلہ سندھ کی ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت

کراچی پولیس نے تھانہ سائٹ کے علاقے میں سکیورٹی گارڈ کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ڈی آئی جی اسد رضا نے بی بی سی کو اس واقعے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے تاہم انھوں نے

کراچی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی، وزیر داخلہ سندھ کی ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت Read More »

’نر مچھروں کو بہرہ کر دیا جائے تاکہ وہ مادہ سے جنسی تعلق ہی قائم نہ کر سکیں،‘ سائنسدانوں کا ڈینگی کا انوکھا توڑ نکالنے کا دعویٰ

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کے سدِباب کا ایک نادر طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اور وہ یہ ہے کہ نر مچھر کو بہرہ (قوت سماعت سے محروم) کر دیا جائے تاکہ وہ مادہ مچھر کے ساتھ ملاپ کر کے اپنی افزائش نسل نہ کر

’نر مچھروں کو بہرہ کر دیا جائے تاکہ وہ مادہ سے جنسی تعلق ہی قائم نہ کر سکیں،‘ سائنسدانوں کا ڈینگی کا انوکھا توڑ نکالنے کا دعویٰ Read More »

شاہِ برطانیہ کے قتل کی ناکام کوشش اور سازش میں ملوث افراد کے جسم کے ٹکڑے کرنے کی سزا جو بغاوت کی علامت بنی

چہرے پر پھیلی مسکراہٹ، سُرخ گال، اُوپر کو تنی ہوئی مونچھیں اور اُلٹا تکون بناتی چھوٹی سی داڑھی۔۔۔ یہ ماسک آج کی دنیا میں ریاست کے انسانیت سوز، آمرانہ اور غیر جمہوری رویوں کے خلاف احتجاج اور شہری آزادیوں، سماجی انصاف اور حقوق کی آواز کی علامت بن چکا ہے۔ اس ماسک کو سنہ 2005

شاہِ برطانیہ کے قتل کی ناکام کوشش اور سازش میں ملوث افراد کے جسم کے ٹکڑے کرنے کی سزا جو بغاوت کی علامت بنی Read More »

اسلام آباد میں کلاشنکوف کی مدد سے بینک کیش وین لوٹنے والا ملزم ’سفید جوگرز‘ کی وجہ سے کیسے پکڑا گیا؟

نوشہرہ کے میر حیدر خٹک کے لیے وہ ایک عام دن تھا۔ معمول کی طرح وہ ہوٹل سے نکلے کہ گودام سے سامان لے کر آئیں گے۔ تاہم اس دن جیسے ہی وہ اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں واقع اس ہوٹل سے باہر نکلے جہاں وہ ملازمت کرتے تھے، ایک اندھی گولی نے

اسلام آباد میں کلاشنکوف کی مدد سے بینک کیش وین لوٹنے والا ملزم ’سفید جوگرز‘ کی وجہ سے کیسے پکڑا گیا؟ Read More »

انڈیا کے خلائی مشن ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلموں سے بھی سستے کیسے؟

انڈیا نے حال ہی میں کئی بڑے خلائی منصوبوں کا اعلان کیا ہے اور ان کے لیے 227 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ ان میں چاند پر انڈیا کے تاریخی مشن کا اگلا مرحلہ، زہرہ (وینس) پر ایک آربیٹر بھیجنا، ملک کے پہلے خلائی سٹیشن کے پہلے مرحلے کی تعمیر اور ایسا قابل تجدید

انڈیا کے خلائی مشن ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلموں سے بھی سستے کیسے؟ Read More »

Scroll to Top