سسٹر ابھایا کیس : مقدمہ کیا ہے؟ فیصلہ آنے میں 28 سال کیوں لگے؟
کیرالہ : بھارتی ریاست کے ایک چرچ میں نن کے فرائض انجام دینے والی نوجوان راہبہ کے قتل کا فیصلہ 28 سال بعد سنایا گیا، مقتولہ کی لاش سال1992میں ایک کنوئیں سے ملی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالہ کے چرچ میں خدمات کی فراہمی پر مامور (نن) سسٹر ابھایا کی عمر 21 سال تھی اور […]
سسٹر ابھایا کیس : مقدمہ کیا ہے؟ فیصلہ آنے میں 28 سال کیوں لگے؟ Read More »










