امریکہ کے بی 52 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے
بی 52 بمبار طیارے مینٹ ایئر فورس بیس سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے ماتحت علاقے میں پہنچے ہیں۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ فائٹر ایئر کرافٹ اور بیلسٹک میزائل مشرقِ وسطیٰ بھیج رہا ہے۔ امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق اگر ایران، اس کے اتحادی یا پھر ایران کی حامی مسلح تنظیمیں […]
امریکہ کے بی 52 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے Read More »










