بیرونی سرمایہ کاری؛ ’پاکستان کاروباری ماحول بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے‘
فائل فوٹو Print وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے کاروباری ماحول بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے بقول پاکستان کو اپنی معیشت کے ڈی این اے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے درآمدات پر انحصار میں کمی شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
بیرونی سرمایہ کاری؛ ’پاکستان کاروباری ماحول بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے‘ Read More »










