پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج منسوخ کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنا روایتی یو ٹرن لیتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا منصوبہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی نے نومبر کے آغاز سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا تھا۔ ریلیوں کا مقصد جیل میں قید قائد عمران خان کی حمایت کو متحرک […]
پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج منسوخ کر دیا Read More »










