بھارت میں ہاتھیوں کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی ریاست مدھیہ پردیش میں ہاتھیوں کےایک جھنڈ کی حالت خراب ہونے کی اطلاعات ملی تھیں
بھارت میں دو دنوں میں 8 ہاتھیوں کی ہلاکت نےحکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائلڈ لائف حکام کا کہناہے کہ ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو میں 13 ہاتھیوں پر مشتمل ایک جھنڈ کی حالت خراب ہونے کی اطلاعات ملی۔ ویوز اور لائکس کیلئے ’کوبرا‘ سے […]








