حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔ اضافے […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا Read More »










