News

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل نے امریکا میں ہونیوالی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں 2 تمغے جیت لیے

اس چیمپئن شپ میں امریکا، جرمنی اور بھارت سمیت دنیا کے 42 ملکوں کے تن سازوں نے شرکت کی— فوٹو: پنجاب پولیس امریکا میں ہونے والی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے  چاندی کے 2 تمغے جیت لیے۔ پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے پاکستان کی نمائندگی کرتے […]

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل نے امریکا میں ہونیوالی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں 2 تمغے جیت لیے Read More »

زمین پر ملنے والے کرنسی نوٹ نے ایک شخص کو کروڑوں روپوں کا مالک بنا دیا

اس شخص نے کرنسی نوٹ سے لاٹری ٹکٹ خریدا تھا / اسکرین شاٹ امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں جب ایک شخص 22 اکتوبر کو گھر کا سامان خریدنے کے دکان پر جا رہا تھا تو اسے اندازہ نہیں تھا کہ قسمت اس کے ساتھ ہے۔ بڑھئی کا کام کرنے والے جیری ہکس Banner Elk نامی

زمین پر ملنے والے کرنسی نوٹ نے ایک شخص کو کروڑوں روپوں کا مالک بنا دیا Read More »

آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوقمخلوق اُمڈ آئی

یہ آبی مخلوق 3 میڑ لمبی تھی جبکہ اس کا سر شیل نما تھا/ فوٹو سوشل میڈیا آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غیر آبی مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کے ساحل ہارس شو بے پر ایک خاتون اپنے کتے کے ہمراہ چہل قدمی

آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوقمخلوق اُمڈ آئی Read More »

موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟

اس کا جواب بہت دلچسپ ہے / اسکرین شاٹ خزاں کی آمد کے ساتھ ہی درختوں کے پتوں کی رنگت سبز نہیں رہتی بلکہ وہ شوخ زرد یا سرخ رنگ کے ہو جاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کا جواب کافی دلچسپ ہے۔ سال کے بیشتر مہینوں میں کلوروفل نامی کیمائی مرکب پتوں

موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟ Read More »

ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا کردیے گئے

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو ارکان اسمبلی سمیت خیبرپختونخوا کے 86 قیدیوں کو عدالتی حکم پر اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔ جیل حکام کے مطابق اٹک جیل سے عدالتی حکم پر رہا

ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا کردیے گئے Read More »

آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑ

فوٹو: اسکرین گریب بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کاچانسلر بنانے کیلئے کی گئی کوششوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزمات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ روبینہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں تھا اسے کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ

آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑ Read More »

کوئٹہ: 678 میں سے 149 اسکول غیر فعال، 25 اساتذہ 2 سال سے غیر حاضر

اس بات کا انکشاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے جائزہ اجلاس میں ہوا/ فائل فوٹو کوئٹہ میں قائم محکمہ تعلیم کے 678 اسکولوں میں سے 149 اسکولوں کے غیر فعال ہونے اور 25 اساتذہ کا پچھلے 2 سالوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے کا انکشاف ہوا

کوئٹہ: 678 میں سے 149 اسکول غیر فعال، 25 اساتذہ 2 سال سے غیر حاضر Read More »

میاں عامر پی بی اے کے چیئرمین اور میر ابراہیم رحمان وائس چیئرمین منتخب

پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس 25-2024 کراچی میں منعقد ہوا،فوٹو: فائل کراچی: دنیا نیوز کے  میاں عامر  محمود  پاکستان براڈکاسٹر  ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے  چیئرمین  اور  جیو نیوز  کے  سی ای او  میر  ابراہیم  رحمان  وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس 25-2024

میاں عامر پی بی اے کے چیئرمین اور میر ابراہیم رحمان وائس چیئرمین منتخب Read More »

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ

ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا: پی ٹی اے/ فائل فوٹو اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف پشاور میں ایف آئی آر درج کیے جانے کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر  کا کہنا تھا کہ میری ذاتی رائے میں وزیراعلیٰ

پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا Read More »

Scroll to Top