News

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہوگیا

فوٹو: فائل کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عزیر بلوچ اور دیگر ملزمان کو پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا اور قتل کیس میں بری کردیا۔ اگست 2010 میں عزیر بلوچ اور اس کے ساتھیوں سکندر عرف سکو، سرور بلوچ اور اکبر بلوچ پر پولیس اہلکار لالا امین، شیر افضل خان، غازی خان اور […]

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہوگیا Read More »

دکی کوئلہ کان میں پھنسے دو کان کن جاں بحق، ایک کو ریسکیو کرلیا گیا

فوٹو: فائل دکی میں مقامی کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے تین کان کنوں میں سے دو جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو ریسکیو کر لیا گیا۔ مائنز ذرائع کے مطابق دمڑکول مائنز میں 1400 فٹ اندر زہریلی گیس بھر جانے سے تین کان پھنس گئے تھے، جس کے بعد پھنسے ہوئے کان کنوں کو نکالنے

دکی کوئلہ کان میں پھنسے دو کان کن جاں بحق، ایک کو ریسکیو کرلیا گیا Read More »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہے،فوٹو: فائل انٹر بینک میں آج  ڈالر کی قدر  میں 6  پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ 6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ  روز  ڈالر  277.79  روپے  پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ Read More »

آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی

آئی ایم ایف نے مالی سال 25-2024 کے لیے افراط زر کا تخمینہ 12.7 فیصد لگایا تھا جسے نظرثانی کے بعد 9.5 فیصد کردیا گیا: اعلامیہ/ فائل فوٹو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )  نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیش گوئیوں پر نظرثانی کرلی۔  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  اعلامیے میں کہا

آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی Read More »

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا

فوٹو: فائل ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق آیت اللہ

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا Read More »

گزشتہ مالی سال چین سے 1.2 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کیے گئے، تحقیق

متوازی طور پر بیٹری کی گرتی ہوئی قیمتوں سے بھی شمسی توانائی کو اپنانے میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ فوٹو فائل اسلام آباد: ’’گریٹ سولر رش ان پاکستان‘‘ کے عنوان سے ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران چین سے 1.2 ارب ڈالر کے لگ بھگ

گزشتہ مالی سال چین سے 1.2 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کیے گئے، تحقیق Read More »

بھارت میں گاؤ رکشک سرگرم، گائے کو ’راج ماتا‘ قرار دینے کے ہتھکنڈے ہتھکنڈے شروع تحریک کا اصل مقصد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانا ہے

  تصویر بشکریہ: سی بی ایس نیوز بھارت میں گاؤ رکشک سرگرم ہوگئے جس کے بعد گائے کو باقاعدہ طور پر راج ماتا قرار دینے پر غور شروع ہوگیا۔ اس اقدام کا مقصد صرف مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 31 ایم ایل اے نے راجستھان

بھارت میں گاؤ رکشک سرگرم، گائے کو ’راج ماتا‘ قرار دینے کے ہتھکنڈے ہتھکنڈے شروع تحریک کا اصل مقصد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانا ہے Read More »

دو روز قبل اغوا ہونیوالی خاتون بیوٹیشن کی 6 ٹکڑوں میں لاش برآمد پولیس ملزم کو پکڑنے کے لیے جودھ پور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے

تصویر بشکریہ انڈیا ٹوڈے راجستھان کے جودھ پور علاقے سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 50 سالہ خاتون کی لاش ٹکروں میں برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون پیشے کے لحاظ سے بیوٹیشن تھی جن کی لاش کے 6 ٹکڑے کر کے پلاسٹک بیگز میں ڈال کر دفنا دیا گیا تھا۔

دو روز قبل اغوا ہونیوالی خاتون بیوٹیشن کی 6 ٹکڑوں میں لاش برآمد پولیس ملزم کو پکڑنے کے لیے جودھ پور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے Read More »

افغانستان کا ٹی وی کے حوالے سے بڑا فیصلہ طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کا حکم ہے تمام چینل ریڈیائی نشریات پیش کریں۔

افغانستان کی طالبان حکومت نے تمام ٹی وی چینلز کو حکم دیا ہے کہ وہ صرف ریڈیائی نشریات پیش کریں۔ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز چونکہ جانداروں کی تصویریں اور ویڈیوز پیش کرتے ہیں اس لیے ایسی نشریات کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

افغانستان کا ٹی وی کے حوالے سے بڑا فیصلہ طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کا حکم ہے تمام چینل ریڈیائی نشریات پیش کریں۔ Read More »

پاکستان میں بیٹھ کر عربوں اور گوروں کے اکاؤنٹ خالی کرنیوالا گروہ گرفتار ملزمان کا فراڈ نیٹ ورک پاکستان سے باہر مشرق وسطی اور دیگر ممالک تک پھیلا ہوا ہے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں ملتان سے

پاکستان میں بیٹھ کر عربوں اور گوروں کے اکاؤنٹ خالی کرنیوالا گروہ گرفتار ملزمان کا فراڈ نیٹ ورک پاکستان سے باہر مشرق وسطی اور دیگر ممالک تک پھیلا ہوا ہے Read More »

Scroll to Top