News

کوئٹہ سے سرکاری اسلحہ غائب، ہیڈ کانسٹیبل مفرور ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کے خلاف پولیس تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا

کوئٹہ پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ پراسرار طورپر غائب پولیس نےہیڈ کانسٹیبل کےخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کےخلاف سب انسپکٹر بلال شمس کی مدعیت میں پولیس تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ […]

کوئٹہ سے سرکاری اسلحہ غائب، ہیڈ کانسٹیبل مفرور ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کے خلاف پولیس تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا Read More »

راولپنڈی میں بچہ پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے ہول میں پھنس گیا ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں بچہ پہاڑی پتھروں کے ہول میں پھنس گیا، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں جھمیترا گاؤں کا رہائشی 12 سال کا بچہ پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے ہول میں پھنسا۔

راولپنڈی میں بچہ پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے ہول میں پھنس گیا ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری Read More »

پشاور کے نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے جو کہ زبردستی بنائی گئی تھی، خواجہ سرا ڈولفن ایان

پشاو کے نامور خواجہ سرا ڈولفن ایان کی سوشل میڈیا پر برہنہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، ڈولفن ایان نے پولیس کو کارروائی کی درخواست دیدی. خواجہ سرا ڈولفن ایان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے جو کہ زبردستی بنائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو ویڈیو

پشاور کے نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے جو کہ زبردستی بنائی گئی تھی، خواجہ سرا ڈولفن ایان Read More »

بی جے پی حیدرآباد دکن میں بھی مسلم کش فساد کرانے پر تُل گئی ہندوؤں کو دیوالی منانے سے روکنے کے لیے کانگریس کی حکومت نے اجتماعات پر پابندی لگوائی، امیت مالویہ

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے جنوبی ریاست تلنگانا میں مسلم کدش فساد کی سازش پر عمل شروع کردیا ہے۔ انتظامی نوعیت کے فیصلوں کو بھی ہندوؤں کے خلاف قرار دے کر عوام کے جذبات بھڑکانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تلنگانا کے دارالحکومت حیدر آباد (دکن) میں پولیس نے ایک ماہ

بی جے پی حیدرآباد دکن میں بھی مسلم کش فساد کرانے پر تُل گئی ہندوؤں کو دیوالی منانے سے روکنے کے لیے کانگریس کی حکومت نے اجتماعات پر پابندی لگوائی، امیت مالویہ Read More »

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ

وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے۔ وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق

ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ Read More »

ایلون مسک نے بیوی، بچوں کیلئے 9 ارب 57 کروڑ کا کمپاؤنڈ خرید لیا آسٹن سٹی میں 14400 مربع فٹ کا احاطہ اطالوی ولا سے مشابہ 2 عمارتوں اور 6 بیڈ رومز کے مکان پر مشتمل ہے۔

دنیا کے مالدار ترین انسان ایلون مسک نے اپنے گیارہ بچوں اور اُن کی ماؤں کے لیے امریکا کے شہر آسٹن میں ایک شاندار کمپاؤنڈ خریدا ہے۔ 14400 مربع فٹ رقبے کا یہ کمپاؤنڈ شاندار اطالوی ٹسکن ولاز سے مشابہ 2 عمارتوں اور اُن کے پیچھے 6 بیڈ رومز کے مکان پر مشتمل ہے۔ ایلون

ایلون مسک نے بیوی، بچوں کیلئے 9 ارب 57 کروڑ کا کمپاؤنڈ خرید لیا آسٹن سٹی میں 14400 مربع فٹ کا احاطہ اطالوی ولا سے مشابہ 2 عمارتوں اور 6 بیڈ رومز کے مکان پر مشتمل ہے۔ Read More »

امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی، انتخابات تہوار بن گئے دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔

تصویر بشکریہ: سی این این امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ مختلف ریاستوں میں ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم رنگا رنگ انداز سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں، دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ کہیں

امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی، انتخابات تہوار بن گئے دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ Read More »

چینی سفیر کے بیان پر پاکستانی دفتر خارجہ کا اظہار حیرت – ’سفارتی روایات کی عکاسی نہیں‘ چینی باشندوں کو بھرپور تحفظ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے کہا تھا کہ دونوں

چینی سفیر کے بیان پر پاکستانی دفتر خارجہ کا اظہار حیرت – ’سفارتی روایات کی عکاسی نہیں‘ چینی باشندوں کو بھرپور تحفظ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

ایودھیا کے رام مندر میں 28 لاکھ چراغ جلانے کی تیاریاں مندر کے باضابطہ افتتاح کے بعد پہلی دیوالی کو یادگار بناکر ووٹ بینک مضبوط کیلئے بی جے پی متحرک

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے دیوالی کے موقع پر ایودھیا کے رام جنم بھومی مندر میں 28 لاکھ چراغ روشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کارنامہ کے ذریعے عالمی ریکارڈ قائم کیا جائے گا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دریائے سریو کے کنارے 28 لاکھ دیے روشن جلائے جائیں گے

ایودھیا کے رام مندر میں 28 لاکھ چراغ جلانے کی تیاریاں مندر کے باضابطہ افتتاح کے بعد پہلی دیوالی کو یادگار بناکر ووٹ بینک مضبوط کیلئے بی جے پی متحرک Read More »

مریم نواز نے صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزارت اطلاعات کو “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام سامنے آیا ہے، مریم نواز نے 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کو ”جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو“ کے لیے فوری اقدامات کرنے

مریم نواز نے صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزارت اطلاعات کو “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم Read More »

Scroll to Top