حکومت کا لندن میں قاضی فائز پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پاکستان کا لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، گاڑی حملے پر قانونی کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار […]








