News

معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ممالک کو نئی حکمتِ عملی پر غور کرنا ہوگا ، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی اور استحکام کیلئے مل کر آگے بڑھنا ہوگا اور معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ممالک کو نئی حکمتِ عملی پرغورکرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کا آغاز ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او سربراہ […]

معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ممالک کو نئی حکمتِ عملی پر غور کرنا ہوگا ، وزیراعظم Read More »

’آئندہ چند روز میں مزید خوشخبریاں ملیں گی‘: وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹاک مارکیٹ میں پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔ وزیر اعظم نے اسٹاک مارکیٹ میں 90 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں بتدریج اضافہ سرمایہ کاروں کے

’آئندہ چند روز میں مزید خوشخبریاں ملیں گی‘: وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام Read More »

’پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا‘

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بوگو لیو ایپ کا افتتاح کردیا اس موقع پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر کے

’پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا‘ Read More »

پی آئی اے کی نجکاری، اثاثہ جات اور ملازمین کی تفصیلات

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔ پی آئی اےکی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے ہے جس میں سی اے اے اور پی ایس او شامل

پی آئی اے کی نجکاری، اثاثہ جات اور ملازمین کی تفصیلات Read More »

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے شہریوں کو اب کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 سال کے وقفے کے بعد ڈرائیونگ فیس کے اسٹرکچر پر نظرثانی کی ہے، صوبائی انتظامیہ نے لرنر لائسنس، کار

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے شہریوں کو اب کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟ Read More »

‘ٕپاکستان کو معاشی دباؤ سے نکلنے کیلئے آئی ایم ایف سے تقریباً ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت درکار’

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی دباؤ سے نکلنے کیلئے آئی ایم ایف سے تقریباً ایک ارب ڈالرکی مالی معاونت درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ معاشی دباؤ سے نکلنے کیلئےعالمی مالیاتی فنڈ سے تقریباً ایک ارب ڈالر

‘ٕپاکستان کو معاشی دباؤ سے نکلنے کیلئے آئی ایم ایف سے تقریباً ایک ارب ڈالر کی مالی معاونت درکار’ Read More »

’برکس اجلاس 2024: بھارت رکنیت کے لیے پاکستان کی حمایت کرے گا‘

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ برکس اجلاس 2024 میں بھارت رکنیت کے لیے پاکستان کی حمایت کرے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق برکس بلاک میں پاکستان کی رکنیت کا معاملہ طویل عرصے سے زیر التوا ہے جبکہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت رکنیت کے لیے پاکستان کی حمایت کرے گا۔

’برکس اجلاس 2024: بھارت رکنیت کے لیے پاکستان کی حمایت کرے گا‘ Read More »

ٹرمپ اور کاملا ہیرس کا سوئنگ اسٹیٹس میں حمایت کیلئے پورا زور بانٹیں

امریکی الیکشن میں 5 دن باقی رہ گئے، سابق امریکی صدر ٹرمپ اور کاملا ہیرس کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کی جانب سے سوئنگ اسٹیٹس میں حمایت کیلئے تابڑتوڑ دوروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا

ٹرمپ اور کاملا ہیرس کا سوئنگ اسٹیٹس میں حمایت کیلئے پورا زور بانٹیں Read More »

اسرائیل کے فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حیفا میں اسرائیل کے فوجی مرکز کو اپنے ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز بندرگاہی شہر حیفا میں اسرائیلی فوجی مرکز پر ڈرون حملہ

اسرائیل کے فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر قطر کا 2 روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں. تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم امیر قطر کی دعوت پرآج قطر کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے ، دورے کے دوران دوحہ

وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top