News

’4 ماہ میں 27 ہزار ڈالر‘، مفت رہائش اور ٹکٹ: وہ امریکی ریاست جسے غیر ملکی ملازمین کی ضرورت رہتی ہے

امریکی انتخابات میں امیگریشن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی پر بات کر رہے ہیں۔ لیکن ایسے میں ایک امریکی ریاست ایسی بھی ہے جو زیادہ سے زیادہ غیر ملکی افراد کو راغب کرنے کی کوشش کر رہی […]

’4 ماہ میں 27 ہزار ڈالر‘، مفت رہائش اور ٹکٹ: وہ امریکی ریاست جسے غیر ملکی ملازمین کی ضرورت رہتی ہے Read More »

امریکی صدارتی انتخاب 2024: وہ امریکی ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتیجے کا فیصلہ کر سکتی ہے

امریکہ میں صدارتی انتخاب کی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے، متعدد سروے اور پولز کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے دکھائی دیتی ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان نہیں۔ دراصل امریکی الیکشن کا طریقہ کار کافی منفرد

امریکی صدارتی انتخاب 2024: وہ امریکی ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتیجے کا فیصلہ کر سکتی ہے Read More »

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو خود کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے انکار کے بعد ایک گھنٹے سے بھی کم وقت لگا ہو گا جب ڈیموکریٹ پارٹی کے کارکنان نے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کر دی۔ امریکہ کی تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر کملا ہیرس

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو خود کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی ارب سیاسی شخصیت کیسے بنا

امریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ ایک زمانے میں، ان کے امریکہ کے صدر بن جانے کو ایک ایسی بات سمجھا جاتا تھا جس پر یقین کرنا مشکل ہو لیکن اب 78 سالہ ٹرمپ تیسری بار صدارتی

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی ارب سیاسی شخصیت کیسے بنا Read More »

’کہیں تمھارا بیپر نہ پھٹ جائے‘: وہ ’دھمکی آمیز‘ جملہ جس پر سی این این کو مہدی حسن سے معافی مانگنی پڑی

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ کے دوران ایک مہمان کی جانب سے دوسرے مہمان کے لیے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی جملے ادا کرنے پر معذرت کی ہے۔ منگل کو سی این این کے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ میں ایک بحث کے دوران برطانوی نژاد امریکی صحافی مہدی حسن اور تجزیہ

’کہیں تمھارا بیپر نہ پھٹ جائے‘: وہ ’دھمکی آمیز‘ جملہ جس پر سی این این کو مہدی حسن سے معافی مانگنی پڑی Read More »

شاہراہ ریشم کے گمشدہ شہروں کی دریافت جنھیں محققین نے ’شاندار خزانہ‘ قرار دیا

آثار قدیمہ کے ماہرین کو مشرقی ازبکستان کے پہاڑوں میں قرون وسطیٰ کے دو شہروں کے کھنڈرات ملے ہیں۔ یہ ایک ایسی دریافت ہے جو شاہراہ ریشم کے بارے میں دستیاب معلومات کو تبدیل کر سکتی ہے۔ مشرق اور مغرب کے درمیان اس تجارتی راستے کے بارے میں طویل عرصے تک یہ خیال کیا جاتا

شاہراہ ریشم کے گمشدہ شہروں کی دریافت جنھیں محققین نے ’شاندار خزانہ‘ قرار دیا Read More »

سونا، لوبان اور مُر: حضرت عیسیٰ کو دیے گئے تحائف جن میں کینسر کا علاج چھپا ہو سکتا ہے

گذشتہ دو ہزار سال سے حضرت عیسیٰ کی پیدائش کی عکاسی کرنے والے کرسمس کربز میں آپ کو تین تحائف ضرور دکھائی دیں گے۔ کہانی یہ ہے کہ تین دانا لوگ حضرت عیسیٰ کے لیے تین تحائف لے کر آئے۔ ان تحائف میں سونا، لوبان اور مُر (پودے کا خوشبودار عرق) شامل تھے۔ آج سائنسدان

سونا، لوبان اور مُر: حضرت عیسیٰ کو دیے گئے تحائف جن میں کینسر کا علاج چھپا ہو سکتا ہے Read More »

سونا جمع کرنے والا ’ساتواں بڑا ملک‘ انڈیا اتنی بڑی مقدار میں اسے کیوں ذخیرہ کر رہا ہے؟

انڈیا کا سرکاری بینک ریزرو بینک آف انڈیا گذشتہ کئی مہینے سے بڑی مقدار میں سونا خرید رہا ہے۔ بینک کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق انڈیا نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں یعنی اپریل سے ستمبر کے دوران 32 ٹن سے زیادہ سونا خریدا، جس کے بعد انڈیا کے سونے کے

سونا جمع کرنے والا ’ساتواں بڑا ملک‘ انڈیا اتنی بڑی مقدار میں اسے کیوں ذخیرہ کر رہا ہے؟ Read More »

اپارٹمنٹ سے اپنا کاروبار شروع کرنے والے چین کے سب سے امیر شخص جن کی کمپنی میں کوئی سرمایہ کاری کو تیار نہ تھا

ٹک ٹاک کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت نے اس کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کے شریک بانی کو چین کا سب سے امیر شخص بنا دیا ہے۔ ہورن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے تیار کی گئی امیر ترین افراد کی فہرست کے مطابق ژانگ ییمنگ کی دولت اب 49.3 ارب ڈالر ہے جو 2023 کے

اپارٹمنٹ سے اپنا کاروبار شروع کرنے والے چین کے سب سے امیر شخص جن کی کمپنی میں کوئی سرمایہ کاری کو تیار نہ تھا Read More »

انڈین وزیر داخلہ امت شاہ سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش کے پیچھے ہیں، کینیڈا کا الزام

سکھ علحیدگی پسند تحریک ’خالصتان‘ سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کے کینیڈا کی سرزمین پر قتل کے معاملے پر کینیڈا اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ کینیڈا نے منگل کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم ساتھی اور انڈین وزیر داخلہ امت شاہ کینیڈا میں سکھ علیحدگی

انڈین وزیر داخلہ امت شاہ سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش کے پیچھے ہیں، کینیڈا کا الزام Read More »

Scroll to Top