News

’مرزا پور‘ سیریز کی مقبولیت، فرحان اختر نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا

فرحان اختر نے اپنے انسٹاگرام پر ‘مرزا پور: دی فلم’ کا اعلان کرتے ہوئے ایک ٹیزر شیئر کیا جس میں اداکار پنکج تریپاٹھی، علی فضل اور دویندو شرما کو دیکھا جا سکتا ہے۔ فلم کی ہدایات گرمیت سنگھ دیں گے جب کہ یہ 2026 میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ ہمارے لیے ایک سنگِ میل […]

’مرزا پور‘ سیریز کی مقبولیت، فرحان اختر نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا Read More »

پُشپا 2 کی ریلیز کا اعلان؛ کیا فلم ہزار کروڑ کلب میں شامل ہو سکے گی؟ اکتوبر 25, 2024

‘پشپا 2: دی رول’ کی ریلیز پروڈکشن شیڈول کی وجہ سے متعدد بار تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔ اس سے قبل فلم 6 دسمبر 2024 کو ریلیز ہونا تھی۔ اب جمعرات کو فلم کو ایک دن پہلے یعنی 5 دسمبر 2024 کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ‘پُشپا 2’ تیلگو، تمل، ملایالم، ہندی

پُشپا 2 کی ریلیز کا اعلان؛ کیا فلم ہزار کروڑ کلب میں شامل ہو سکے گی؟ اکتوبر 25, 2024 Read More »

بھارت میں پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح

زیرِ اعظم نریندر مودی اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے ہمراہ پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر  تبصرے دیکھیں  Print یہ پلانٹ بھارت کے بڑے کاروباری گروپ ‘ٹاٹا’ نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں تعمیر کیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع نے 2021 میں ‘ایئربس’ کے ساتھ 56 سی 295 طیارے خریدنے کے لیے

بھارت میں پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح Read More »

مجرم کو لوگ ہیرو کیوں بنا لیتے ہیں؟

اسٹاک ہوم کے ایک بینک میں ڈاکوؤں نے بینک کے ملازمین کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ 27 اگست 1973  تبصرے دیکھیں  Print واشنگٹن ڈی سی —  مجرم سے ہیرو بننے کی کہانی کی شروعات 51 سال پہلے اسٹاک ہوم سے ہوئی تھی۔اسٹاک ہوم سویڈن کا دارالحکومت اور یورپ کا ایک مشہور شہر ہے، لیکن اس

مجرم کو لوگ ہیرو کیوں بنا لیتے ہیں؟ Read More »

ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی سزا میں مزید چھ ماہ کا اضافہ

نرگس محمدی کو مزید چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے: رائٹس گروپ 19 اکتوبر کو نرگس محمدی کو “احکامات کی نافرمانی اور مزاحمت” کرنے پر اضافی سزا سنائی گئی: فری نگرنس کوالیشن نرگس محمدی کو دہائیوں تک جاری رہنے والی طویل حکومتی مہم کے باوجود برسوں تک اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے پر 2023

ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی سزا میں مزید چھ ماہ کا اضافہ Read More »

’4 ماہ میں 27 ہزار ڈالر‘، مفت رہائش اور ٹکٹ: وہ امریکی ریاست جسے غیر ملکی ملازمین کی ضرورت رہتی ہے

امریکی انتخابات میں امیگریشن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی پر بات کر رہے ہیں۔ لیکن ایسے میں ایک امریکی ریاست ایسی بھی ہے جو زیادہ سے زیادہ غیر ملکی افراد کو راغب کرنے کی کوشش کر رہی

’4 ماہ میں 27 ہزار ڈالر‘، مفت رہائش اور ٹکٹ: وہ امریکی ریاست جسے غیر ملکی ملازمین کی ضرورت رہتی ہے Read More »

امریکی صدارتی انتخاب 2024: وہ امریکی ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتیجے کا فیصلہ کر سکتی ہے

امریکہ میں صدارتی انتخاب کی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے، متعدد سروے اور پولز کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے دکھائی دیتی ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان نہیں۔ دراصل امریکی الیکشن کا طریقہ کار کافی منفرد

امریکی صدارتی انتخاب 2024: وہ امریکی ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتیجے کا فیصلہ کر سکتی ہے Read More »

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو خود کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے انکار کے بعد ایک گھنٹے سے بھی کم وقت لگا ہو گا جب ڈیموکریٹ پارٹی کے کارکنان نے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کر دی۔ امریکہ کی تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر کملا ہیرس

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو خود کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی ارب سیاسی شخصیت کیسے بنا

امریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ ایک زمانے میں، ان کے امریکہ کے صدر بن جانے کو ایک ایسی بات سمجھا جاتا تھا جس پر یقین کرنا مشکل ہو لیکن اب 78 سالہ ٹرمپ تیسری بار صدارتی

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی ارب سیاسی شخصیت کیسے بنا Read More »

’کہیں تمھارا بیپر نہ پھٹ جائے‘: وہ ’دھمکی آمیز‘ جملہ جس پر سی این این کو مہدی حسن سے معافی مانگنی پڑی

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ کے دوران ایک مہمان کی جانب سے دوسرے مہمان کے لیے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی جملے ادا کرنے پر معذرت کی ہے۔ منگل کو سی این این کے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ میں ایک بحث کے دوران برطانوی نژاد امریکی صحافی مہدی حسن اور تجزیہ

’کہیں تمھارا بیپر نہ پھٹ جائے‘: وہ ’دھمکی آمیز‘ جملہ جس پر سی این این کو مہدی حسن سے معافی مانگنی پڑی Read More »

Scroll to Top