’کہیں تمھارا بیپر نہ پھٹ جائے‘: وہ ’دھمکی آمیز‘ جملہ جس پر سی این این کو مہدی حسن سے معافی مانگنی پڑی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ کے دوران ایک مہمان کی جانب سے دوسرے مہمان کے لیے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی جملے ادا کرنے پر معذرت کی ہے۔ منگل کو سی این این کے پروگرام ’نیوز نائٹ‘ میں ایک بحث کے دوران برطانوی نژاد امریکی صحافی مہدی حسن اور تجزیہ […]








