News

انسولین اب ہر کسی کو نہیں ملے گی، نئی سخت پابندیاں عائد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے

— شٹر اسٹاک فوٹو   محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو نئے ایس او پیز پرعمل درآمد کے احکامات دے دیے گئے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت ہی رجسٹرڈ ذیابطیس کے مریض انسولین حاصل کر […]

انسولین اب ہر کسی کو نہیں ملے گی، نئی سخت پابندیاں عائد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے Read More »

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوا دیا ہے۔ واضح

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوادیا Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں، سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کے لیے 8 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر راشد حفیظ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور زرتاج گل میں چالان کے نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئیں Read More »

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری غیرملکی شہریوں نےتصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری ہے۔ متاثرہ غیرملکی شہریوں کو مشتبہ افراد کی تصاویر،خاکے دکھائے گئے۔ شہریوں نے تصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان ماضی میں بھی اس

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری غیرملکی شہریوں نےتصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی Read More »

بچوں کے لیے درست اسکول کے انتخاب کی 7 کارآمد ٹپس غلط اسکول ان کا مستقبل خراب کر سکتے ہیں

بچوں کے مستقبل کا دارومداراچھی تعلیم و تربیت پرہے اور اسکول تعلیم و تربیت کا اہم مرکز ہے۔ اس لیے یہ بہت اہم ہے کہ اسکول کا انتخاب کرتے وقت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیاجائے۔ ہوسکتا ہے غلط اسکول اوراساتذہ کے ہاتھوں میں اپنے بچے دینے سے کہیں ان کا اپنا مستقبل نہ خراب ہوجائے۔

بچوں کے لیے درست اسکول کے انتخاب کی 7 کارآمد ٹپس غلط اسکول ان کا مستقبل خراب کر سکتے ہیں Read More »

نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی جبکہ عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت

نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا Read More »

کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز نے وزیراعظم کے سامنے شرائط رکھ دیں آئی پی پیز اس بات سے متفق ہیں کہ صارفین کے لیے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں،

آئی پی پیز کے ساتھ حکومت کی مایوس کن حکمت عملی سے متاثر ہو کر، 2002 کی جنریشن پالیسی کے تحت قائم کیے گئے دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے شرائط پیش کر رہے ہیں۔

کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز نے وزیراعظم کے سامنے شرائط رکھ دیں آئی پی پیز اس بات سے متفق ہیں کہ صارفین کے لیے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، Read More »

3 بچوں کے بعد شوہر اپنی بیوی کا چچا نکلا، شادی ختم کرنی پڑ گئی محمود نامی شوہر کی بیوی اس کے ماموں کی بیٹی تھی

مصر میں شادی ٹوٹنے کا ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں تین برس تک چلنے والی شادی کا اختتام ایک ایسی عجیب وجہ سے ہوا کہ سننے والوں کو یقین نہ آیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شادی کے تین برس گزرنے اور تین بچوں کی پیدائش کے بعد شوہر اور بیوی کو اتفاقاً

3 بچوں کے بعد شوہر اپنی بیوی کا چچا نکلا، شادی ختم کرنی پڑ گئی محمود نامی شوہر کی بیوی اس کے ماموں کی بیٹی تھی Read More »

آئین ریاست کو ایسی قانون سازی سے روکتا ہے جو بنیادی حقوق کو ختم یا محدود کرے، جسٹس اطہر من اللہ معلومات تک رسائی کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج کا اردو میں اضافی نوٹ جاری

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ آئین ریاست کو ایسی قانون سازی سے روکتا ہے جو بنیادی حقوق کو ختم یا محدود کرے، یہ ناقابل تصورہے کہ سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، عوامی اعتماد ختم ہوا توعدلیہ کی آزادی کمزور پڑجائے گی، سپریم کورٹ کی قوت صرف

آئین ریاست کو ایسی قانون سازی سے روکتا ہے جو بنیادی حقوق کو ختم یا محدود کرے، جسٹس اطہر من اللہ معلومات تک رسائی کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج کا اردو میں اضافی نوٹ جاری Read More »

سعودی عرب میں پاکستانی رنگوں کا میلا سج گیا اس دوران پاکستانی فنکاروں کی شاندار پرفارمنسز بھی شامل ہوں گی

ریاض کا السویدی پارک اس وقت ثقافتی تجربات کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں زائرین مختلف ممالک کی ثقافتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ یہ تمام سرگرمیاں سعودی عرب کی وزارتِ اطلاعات اور تفریحی ادارے کی مشترکہ کاوش ہیں جن کا مقصد مقیم غیرملکیوں کے ساتھ رابطے کو فروغ دینا ہے۔ گزشتہ ہفتوں یہاں

سعودی عرب میں پاکستانی رنگوں کا میلا سج گیا اس دوران پاکستانی فنکاروں کی شاندار پرفارمنسز بھی شامل ہوں گی Read More »

Scroll to Top