News

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے

سعودی عرب کی حکومت نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے اس فیصلے کے تحت ہزاروں غیر ملکی متاثر ہوں گے جو کئی سالوں سے سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کام کر رہے ہیں۔ اس […]

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا جبکہ عدالت عالیہ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیے Read More »

سعودی عرب میں موجود 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے گیے

حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے قید 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ان پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے

سعودی عرب میں موجود 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے گیے Read More »

برطانیہ میں قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، محسن نقوی کا اظہارِ مذمت سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اسی قانونی درسگاہ سے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔

برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا۔ تاہم ان کی وہاں سے روانگی کے وقت پی ٹی آئی کارکنوں نے قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ جس وقت سابق

برطانیہ میں قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ، محسن نقوی کا اظہارِ مذمت سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اسی قانونی درسگاہ سے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔ Read More »

پاک سعودیہ اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا وژن پیش کیا، عبدالعزیز

سعودی وزیر سرمایہ کاری عبدالعزیز نے وزیراعظم شہباز شریف کی ’فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس‘ میں شرکت پر کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کی میزبانی کرنا ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا وژن پیش کیا۔ وزیراعظم اورسعودی وزیرسرمایہ کاری کی مشترکہ پریس

پاک سعودیہ اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا وژن پیش کیا، عبدالعزیز Read More »

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیا

ایران اپنے دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس کی تصدیق حکومتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے/ فائل فوٹو تہران: ایران نے اسرائیل سے کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اپنے دفاعی بجٹ

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیا Read More »

56 شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو ایشن ریٹس میں اضافہ منظور

جائیدادوں کے نئے نرخوں سے متعلق نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے جب کہ نئے نظر ثانی شدہ نرخ یکم نومبر 2024 سے لاگو ہوں گے/ فائل فوٹو اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 56 شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کے ویلیو ایشن ریٹس کو موجودہ مارکیٹ ریٹس

56 شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو ایشن ریٹس میں اضافہ منظور Read More »

دنیا کی سب سے موٹی بلی وزن کم کرنے کے دوران چل بسی

کروشیک نامی اس بلی کو روس کے ایک اسپتال کے تہہ خانے سے ریسکیو کیا گیا تھا جہاں یہ بلی اسکریپ، بسکٹ اور سوپ کھا پی کر مزے کررہی تھی/ فوٹو سوشل میڈیا دنیا کی سب سے موٹی بلی اپنا وزن کم کرنے کے دوران چل بسی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی

دنیا کی سب سے موٹی بلی وزن کم کرنے کے دوران چل بسی Read More »

برسوں تک معذور شوہر کی خدمت کرنیوالی خاتون کو شوہر نے صحتمند ہوتے ہی طلاق دیکر دوسری شادی کرلی

نورالسیزوانی نامی خاتون گزشتہ 6 برس سے اپنی اور اپنے شوہر کی زندگی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کررہی تھیں__فوٹو: غیر ملکی میڈیا ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ 6برس سے ان کا شوہر معذور تھا جس نے صحتیاب ہوتے ہی انہیں طلاق دے کر دوسری شادی کرلی۔

برسوں تک معذور شوہر کی خدمت کرنیوالی خاتون کو شوہر نے صحتمند ہوتے ہی طلاق دیکر دوسری شادی کرلی Read More »

سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا

ہ جزیرہ بحیرہ احمر میں واقع ہے / فوٹو بشکریہ نیوم سعودی عرب میں نیوم کے نام سے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔ خیال رہے کہ نیوم شہزادہ محمد بن سلمان کا سعودی معیشت کو مختلف شعبوں میں پھیلانے کا منصوبہ ہے جس کا اعلان 2017 میں کیا گیا تھا اور اس

سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا Read More »

Scroll to Top