ایک ماہ تک جنگلات میں گم رہنے والا شخص مشرومز، بیریز اور پانی کے ذریعے زندہ بچنے میں کامیاب
یہ وہ نیشنل پارک ہے / فوٹو بشکریہ North Cascades نیشنل پارک سروس کمپلیکس امریکا کے ایک نیشنل پارک میں ایک ماہ تک بھٹکنے والے شخص نے مشروم، بیریز اور پانی کے ذریعے اپنی زندگی کو بچایا اور جب اسے دریافت کیا گیا وہ لگ بھگ مرنے والا تھا۔ اس شخص نے امریکی میڈیا کو انٹرویو […]










