News

کراچی کے اکثرعلاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی

فوٹو: فائل کراچی کے اکثر علاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی، مہنگائی کے مارے لوگ پانی خرید کر استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ کراچی واٹر کارپوریشن نے بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر گزشتہ ہفتے چار دن کیلئے پانی بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن کئی دن گزرنے کے باوجود اولڈ […]

کراچی کے اکثرعلاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی Read More »

پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال پر صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب

فوٹو: فائل اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے رولنگ دی کہ اسموگ کی صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تمام ارکان اسمبلی اس عوامی مسئلے پر اجلاس

پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال پر صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب Read More »

وزیراعظم شہبازشریف 8ویں‌سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف آج 29-30 اکتوبر کو ریاض میں ہونے والے 8ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) میں شرکت کیلئے سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ریاض میں 29 سے 30 اکتوبر تک سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے، کانفرنس میں انٹیلی جنس، روبوٹکس، تعلیم،

وزیراعظم شہبازشریف 8ویں‌سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

صدر پاکستان آصف علی زرداری کو چھ ممالک کے سفیروں نے سفارتی اسناد پیش کردیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چھ ممالک کرغز جمہوریہ، ریاست فلسطین، عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکی کے سفیروں نے اپنی سفارتی اسناد صدر آصف علی زرداری کو پیش کردیں۔ صدر پاکستان نے جمہوریہ کرغزستان کے نامزد سفیر مسٹر اوازبیک اتاخانوف، ریاست فلسطین کے نامزد سفیر

صدر پاکستان آصف علی زرداری کو چھ ممالک کے سفیروں نے سفارتی اسناد پیش کردیں Read More »

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کوقومی اسمبلی میں پیش کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافے کیلئے بل قومی اسمبلی میں جمعہ کے دن پیش کرنے کا فیصلہ۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی، سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہوگی، ججز کی تعداد میں اضافے کا

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کوقومی اسمبلی میں پیش کرنے کافیصلہ Read More »

پی ٹی آئی کاباضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی کے سیاسی ونگ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے جے سی پی میں پارٹی کی

پی ٹی آئی کاباضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ Read More »

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی بانٹیں ویب ڈیسک

اسلام آباد : قرض رول اوورکی یقین دہانی کے بعد سعودی عرب سے دوبارہ  ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوست ملک سعودی عرب سے مزید خوشخبریاں آنے لگیں، سعودی عرب سے قرض رول اوور کی یقین دہانی کے بعد ادھار تیل پر بھی بات چیت

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی بانٹیں ویب ڈیسک Read More »

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے حسن نصر اللہ کی جانشینی تک

حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے اُن چند سینیئر رہنماؤں میں سے

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے حسن نصر اللہ کی جانشینی تک Read More »

’تعداد میں کم لیکن بااثر‘: کینیڈا میں خالصتان حامی کتنا سیاسی اثرورسوخ رکھتے ہیں؟

’ہمیں شفٹوں سے فرصت نہیں ملتی، ہم کب خالصتان کی بات کریں گے۔‘ یہ الفاظ ہیں کینیڈا میں برامپٹن سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ ٹیکسی ڈرائیور گرجیت سنگھ کے، جو گزشتہ 4 سال سے یہاں مقیم ہیں۔ گرجیت سنگھ ان لوگوں میں سے ایک ہیں جن سے میں نے برامپٹن میں خالصتان تحریک کی

’تعداد میں کم لیکن بااثر‘: کینیڈا میں خالصتان حامی کتنا سیاسی اثرورسوخ رکھتے ہیں؟ Read More »

جے شنکر کی پاکستان آمد: کیا انڈین وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان بی جے پی کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے؟

  انڈیا کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر انڈین ائیرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ راولپنڈی میں نور خان ایئربیس پر اُن کا استقبال پاکستانی حکام نے کیا ہے۔ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اسلام آباد میں جاری دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم پاکستان

جے شنکر کی پاکستان آمد: کیا انڈین وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان بی جے پی کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے؟ Read More »

Scroll to Top