News

نواز شریف اور نریندر مودی کا دوستی اور تلخی کا تعلق: کیا پیغامات کا تبادلہ بات چیت کی جانب پیشرفت ہے؟

اپنی ریٹائرمنٹ کے آخری ہفتے کے دوران پاکستان میں انڈین ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون اس وقت حیرت میں مبتلا ہوئے جب انھیں سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے اچانک فون کر کے بتایا کہ وہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان میں رسیو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ یہ بات 25 دسمبر […]

نواز شریف اور نریندر مودی کا دوستی اور تلخی کا تعلق: کیا پیغامات کا تبادلہ بات چیت کی جانب پیشرفت ہے؟ Read More »

ایس سی او اجلاس: کیا پاکستان ’سفارتی تنہائی‘ کا تاثر زائل کرنے میں کامیاب رہا؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر 2024 کو شنگھائی تعاون کا دو روزہ اجلاس انتہائی سخت سکیورٹی میں منعقد ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں اجلاس کی میزبانی پاکستان کے حصے میں آئی تھی جبکہ آئندہ برس اس کا میزبان روس ہو گا۔ اس اجلاس کو پاکستان میں خاصی اہمیت دی

ایس سی او اجلاس: کیا پاکستان ’سفارتی تنہائی‘ کا تاثر زائل کرنے میں کامیاب رہا؟ Read More »

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے حسن نصر اللہ کی جانشینی تک

حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے اُن چند سینیئر رہنماؤں میں سے

حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم: سکول ٹیچر سے حسن نصر اللہ کی جانشینی تک Read More »

امریکہ کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے ہیں یا کملا ہیرس؟

امریکہ کا اگلا صدر منتخب کرنے کے لیے امریکی ووٹر رواں برس پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹ دیں گے۔ ابتدائی طور پر تو یہ انتخاب 2020 کے صدارتی انتخاب کا ’ری میچ‘ لگ رہے تھے تاہم جولائی میں صورتحال نے پلٹا اُس وقت کھایا جب صدر جو بائیڈن نے اس دوڑ

امریکہ کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے ہیں یا کملا ہیرس؟ Read More »

’تعداد میں کم لیکن بااثر‘: کینیڈا میں خالصتان حامی کتنا سیاسی اثرورسوخ رکھتے ہیں؟

’ہمیں شفٹوں سے فرصت نہیں ملتی، ہم کب خالصتان کی بات کریں گے۔‘ یہ الفاظ ہیں کینیڈا میں برامپٹن سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ ٹیکسی ڈرائیور گرجیت سنگھ کے، جو گزشتہ 4 سال سے یہاں مقیم ہیں۔ گرجیت سنگھ ان لوگوں میں سے ایک ہیں جن سے میں نے برامپٹن میں خالصتان تحریک کی

’تعداد میں کم لیکن بااثر‘: کینیڈا میں خالصتان حامی کتنا سیاسی اثرورسوخ رکھتے ہیں؟ Read More »

بھارت: مندر میں دھماکا، 150 افراد جھلس گئے کئی کی حالت نازک بانٹیں

بھارت کی ریاست کیرالہ میں مندر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے کئی لوگوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیرالہ کے کاسرگور علاقے میں نلیشورم کے قریب ایک مندر میں پیر کی شب پیش آیا جب آتش بازی اسٹوریج میں دھماکا

بھارت: مندر میں دھماکا، 150 افراد جھلس گئے کئی کی حالت نازک بانٹیں Read More »

قوت سماعت و گویائی سے محروم جوڑے کا حیرت انگیز کارنامہ

قوت سماعت اور گویائی سے محروم ایک جوڑنے نے اپنی معذوری کو مجبوری بنانے کے بجائے طاقت بناتے ہوئے قابل فخر حیرت انگیز کارنامہ انجام دے دیا۔ یہ باہمت جوڑا سعودی عرب کا شہری ہے۔ حسین اور ان کی اہلیہ ارینا جو پیدائشی طور پر قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہے لیکن اس جوڑنے

قوت سماعت و گویائی سے محروم جوڑے کا حیرت انگیز کارنامہ Read More »

سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصباح ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے، اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ” ایران کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔”

سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت Read More »

بنگلہ دیشی صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے والے اب بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین کو ہٹانے پر مصر ہیں اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگست میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کا دھڑن تختنہ کرنے والے طلبہ انقلابی تحریک کی

بنگلہ دیشی صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا Read More »

دبئی میں آئمہ مساجد کے لیے خصوصی اعزاز

متحدہ عرب امارات دبئی میں 20 سال سے خدمات انجام دینے والے آئمہ مساجد اور مذہبی شخصیات کو گولڈن ویزے دیے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات دبئی کے ولی عہد اور ایگزیکٹیو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے 20 سال سے خدمات انجام

دبئی میں آئمہ مساجد کے لیے خصوصی اعزاز Read More »

Scroll to Top