News

یو اے ای کا 96 گھنٹے کا ٹرانزٹ ویزا کیسے مل سکتا ہے؟

متحدہ عرب امارات میں دو طرح کے ٹرانزٹ ویزے جاری کیے جاتے ہیں تاہم 96 گھنٹے کا ٹرانزٹ ویزا حاصل کرنے کی ایک شرط ہے۔ الامارات الیوم  کے مطابق یو اے ای کی ڈیجیٹل گورنمنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو طرح کے ٹرانزٹ ویزے جاری کیے جاتے ہیں جس میں سے ایک […]

یو اے ای کا 96 گھنٹے کا ٹرانزٹ ویزا کیسے مل سکتا ہے؟ Read More »

متحدہ عرب امارات: گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گاڑی چلانے والوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یو اے ای میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز فراہم کئے جارہے ہیں۔ ابوظبی میں مہم کے دوران

متحدہ عرب امارات: گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری Read More »

خونخوار بھیڑیے نے گھر سے 9 ماہ کی بچی اُٹھالی

بھارت کے بہار کے گوپال گنج میں خونخوار بھیڑیے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ضلع کے محمد پور تھانہ علاقہ کے کاشی ٹینگراہی گاؤں میں ایک گھر سے 9 ماہ کی بچی لاپتہ ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچی کی تلاش کے دوران خون کے دھبے نظر آئے تو

خونخوار بھیڑیے نے گھر سے 9 ماہ کی بچی اُٹھالی Read More »

صدارتی انتخابات: امریکا میں بیلٹ باکسز پر آتش گیر حملے، قبل از پولنگ ڈالے گئے ووٹ تباہ

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل بیلٹ باکسز پر آتش گیر حملوں کے نتیجے میں قبل از پولنگ ڈالے گئے ووٹ تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں آئندہ ماہ 5 نومبر کو چار سالہ مدت کے لیے ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل مختلف ریاستوں میں

صدارتی انتخابات: امریکا میں بیلٹ باکسز پر آتش گیر حملے، قبل از پولنگ ڈالے گئے ووٹ تباہ Read More »

دبئی کی بڑی فرم پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند

اسلام آباد : دبئی کی بڑی فرم  نے کراچی پورٹ اور پیپری کےدرمیان کوریڈوربنانےمیں سرمایہ کاری کی خواہش کااظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی بڑی فرم ڈی پی ورلڈ کے وفد نے یو جراج نرائن کی قیادت میں ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈی پی ورلڈ نے کراچی پورٹ

دبئی کی بڑی فرم پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند Read More »

ریاض: ’ویمن ان لیڈرشپ‘ تقریب میں سعودی خواتین کی تعریف

ریاض میں منعقدہ ’ویمن ان لیڈرشپ‘ تقریب میں مملکت میں یورپی چیمبر آف کامرس کے چیئرمین نے کہا ہے ’سعودی خواتین مختلف شعبوں میں قیادت کے عہدوں پر فائز ہیں اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں یورپی چیمبر آف کامرس کے چیئرمین لورکن ٹائرل نے بتایا ’خواتین

ریاض: ’ویمن ان لیڈرشپ‘ تقریب میں سعودی خواتین کی تعریف Read More »

مانچسٹر: مشکوک خط ملنے پر مسجد بلال کو بند کر دیا گیا

مانچسٹر میں پرسیٹوچ میں واقع مسجد بلال کو مشکوک خط موصول ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد کو بند کردیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متعلقہ پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کا دہشت گردی سے تعلق

مانچسٹر: مشکوک خط ملنے پر مسجد بلال کو بند کر دیا گیا Read More »

ویژن 2030 سعودی عرب میں خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے: شہزادی ریما

امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی ویژن 2030 نے مملکت میں خواتین کی زندگیوں کو بدل دیا ہے، کیونکہ اصلاحات سے خواتین کو سرکاری اور نجی شعبوں میں مزید مواقع حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق آٹھویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے موقع

ویژن 2030 سعودی عرب میں خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے: شہزادی ریما Read More »

ایلون مسک نے 90 کی دہائی میں امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کیا: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایلون مسک نے 90 کی دہائی میں مختصر عرصے کے لیے اپنی سٹارٹ اپ کمپنی بنانے کے دوران امریکہ میں غیرقانونی طور پر کام کیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے واشنگٹن پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایلون مسک 1995 میں سٹینفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم کی

ایلون مسک نے 90 کی دہائی میں امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کیا: واشنگٹن پوسٹ Read More »

ایران کو اسرائیل کے حملوں کا جواب نہیں دینا چاہیے: پینٹاگون

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ایران میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا جواب نہ دے۔ خبر رساں ادارے  روئٹرز کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت میں خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔ ایک بیان

ایران کو اسرائیل کے حملوں کا جواب نہیں دینا چاہیے: پینٹاگون Read More »

Scroll to Top