برطانیہ میں کروڑوں روپے مالیت کا ’لگژری‘ پنیر چوری
برطانیہ میں پنیر بنانے کے لیے مشہور کمپنی ’نیلز یارڈ ڈیری‘ سے جعلساز گاہک نے 22 ٹن سے زائد مقدار میں ’لگژری چیڈر چیز‘ چُرا لی۔ سکائی نیوز کے مطابق نیلز ہارڈ ڈیری کمپنی کے مالکان نے بتایا کہ جعلساز نے خود کو فرانسیسی گاہک ظاہر کرتے ہوئے کمپنی سے تین لاکھ پاؤنڈ (10 کروڑ پاکستانی […]
برطانیہ میں کروڑوں روپے مالیت کا ’لگژری‘ پنیر چوری Read More »










