News

جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں جیتیں

جاپان کے انتخابات میں اس مرتبہ خواتین نے ریکارڈ تعداد میں ایوان زیریں کی نشستیں جیتی ہیں۔ جاپان کے نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہا ہے کہ خواتین نے ایوان زیریں کی 465 نشستوں میں سے 73 حاصل کی ہیں۔ ملک کے 2021 کے انتخابات میں تقریباً 45 خواتین ایوان زیریں کے لیے منتخب […]

جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں جیتیں Read More »

تاریک راتوں میں ’روشنیوں کا تہوار‘ دیوالی کیوں منایا جاتا ہے؟

انڈیا میں یہ تہواروں کا موسم ہے۔ ابھی کچھ دن قبل دسہرے کا تہوار منایا گیا تھا جسے ہندو اساطیر میں برائی پر اچھائی کی فتح کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اب دیوالی کی آمد آمد ہے، یہ تہوار شاید ہندوؤں کا سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے اور اسے روشنیوں کا تہوار

تاریک راتوں میں ’روشنیوں کا تہوار‘ دیوالی کیوں منایا جاتا ہے؟ Read More »

مولانا فضل الرحمان کی حالیہ حیران کُن کامیابی کا راز کیا ہے؟ عامر خاکوانی کا کالم

پاکستانی کے حالیہ سیاسی منظرنامے کو دیکھتے ہوئے کامیابی کا اندازہ لگایا جائے تو مولانا فضل الرحمن ہر اعتبار سے سرخرو اور فاتح نظر آتے ہیں۔ ان کی حالیہ سیاسی کامیابیاں حیران کن بھی ہیں اور ان میں سیکھنے کے لیے بھی خاصا کچھ موجود ہے۔ آگے بڑھنے سے پہلے مولانا فضل الرحمن کے حوالے

مولانا فضل الرحمان کی حالیہ حیران کُن کامیابی کا راز کیا ہے؟ عامر خاکوانی کا کالم Read More »

لائیو: فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کانفرنس، وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیرِاعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے  ریاض روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف ریاض میں 29 سے 31 اکتوبر کو منعقد ہونے والے آٹھویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کانفرنس کا

لائیو: فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کانفرنس، وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ Read More »

مودی اور ہسپانوی وزیراعظم کا انڈیا کے پہلے پرائیویٹ ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے سپین کے ہم منصب پیڈرو سانچیز نے پیر کو انڈیا کے پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح کیا جس سے ملک کے عالمی مینوفیکچرنگ کا مرکز بننے کے عزائم کو تقویت ملی۔ عرب نیوز کے مطابق ریاست گجرات کے وڈودرا شہر میں دونوں وزرائے اعظم

مودی اور ہسپانوی وزیراعظم کا انڈیا کے پہلے پرائیویٹ ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح Read More »

پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈہ، بھارتی میڈیا کی عوام کی ذہن سازی

پاکستان کا ازلی دشمن بھارت دنیا کو ہمارے خلاف اُکسانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اپنی مکاری اور عیاری سے کام لیتے ہوئے پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا جاری رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھاتے ہوئے پاکستان کو دنیا کے سامنے خطرناک ملک ثابت کرنے کی کوشش کی

پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈہ، بھارتی میڈیا کی عوام کی ذہن سازی Read More »

سعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار کاروبار میں اضافے کیلئے جدوجہد تیز کردیں:خالد مجید

فوٹو: فائل سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے کہا ہے کہ سعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار اپنے کاروبار میں وسعت کیلئے جدوجہد تیز کردیں۔ پاکستان انویسٹرز کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پاکستانی سرمایہ کار ہنرمندوں اور پاکستان کی معیشت

سعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار کاروبار میں اضافے کیلئے جدوجہد تیز کردیں:خالد مجید Read More »

سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیا

ڈاکو من چلوں سے خواتین کی آواز میں بات کرکے دوستی کا جھانسہ دیتے ہیں یا سستی چیزیں بیچنے کو بول کر اغوا کرتے ہیں: پولیس حکام/ فائل فوٹو کراچی: سندھ پولیس نے 800 سے زائد  شہریوں کو کچے کے ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ

سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیا Read More »

چین میں چاقو کے حملے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی

 اس سے قبل بھی چین میں چاقو کے حملے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں جبکہ بعض حملے تو بچوں کے اسکول پر بھی کیے گئے/ فوٹو اے پی چین میں چاقو کے حملے سے بچوں سمیت 5  افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ چین کے دارالحکومت بیجنگ کے

چین میں چاقو کے حملے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی Read More »

کراچی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کلائمٹ مارچ میں شرکا کا فلسطین سے بھی اظہار یکجہتی

فوٹو: انٹرنیٹ کراچی میں کلائمٹ مارچ میں شرکا ماحول دشمن پالیسیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلیوں کی خلاف پلے کارڈ اور بینرز  اٹھا کر مارچ کیا۔ کلائمٹ مارچ میں شرکا نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھام کر اسرائیلی جارحیت کے شکار مظلوم فلسطینیوں سے بھی اظہار یکجہتی کیا۔ فرئیر ہال میں ہیٹ ویوو میں

کراچی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کلائمٹ مارچ میں شرکا کا فلسطین سے بھی اظہار یکجہتی Read More »

Scroll to Top