News

لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر وجوہات پر ملتوی

فوٹو: فائل لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر  وجوہات پر ملتوی ہوگئی۔  صدر  پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن راجا بابر  نے بتایا کہ ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔ خیال رہے کہ  بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ آج لاہورمیں ہونا تھا۔ دوسری جانب پاکستانی فائٹرز سے […]

لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر وجوہات پر ملتوی Read More »

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقی

فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مائیں بیٹیوں کو صرف چمٹا ہی نہیں نشتر پکڑنا بھی سکھائیں، بچیوں کو گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں، یہی ہمارے دین کا بھی تقاضہ ہے۔ سرجانی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقی Read More »

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچا

فوٹو: فائل قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے اور گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393ارب تک جا پہنچا ہے۔ تحریری جوابات میں صارفین سے ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچا Read More »

استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگ

میڈیکل ٹیم نے مسافر کی موت کی تصدیق کی اور ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ائیرلائن انتظامیہ کے حوالے کی: ذرائع/ فائل فوٹو غیر ملکی ائیر لائن کی استنبول سے لاہور کی پرواز میں سوار ایک مسافر کا انتقال ہوگیا جس کے باعث پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق

استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگ Read More »

مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت، سعودی وفد دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

 وفد اپنے دورے میں پاکستان کو سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دے گا/ فائل فوٹو اسلام آباد: 1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت پر تفصیلات طے کرنے سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا۔  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو تیل کی مؤخر ادائیگیوں کے حوالے

مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت، سعودی وفد دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا Read More »

روسی فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن دورے پر پاکستان پہنچ گئيں

فوٹو: روسی سفارتخانہ روسی فیڈریشن کونسل میں فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹوی یانکو دورے پر پاکستان پہنچ گئيں۔ نور خان ائیربیس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے روسی فیڈرل اسمبلی کی چیئرمین کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران ویلنٹینا ماٹوی یانکو کی قیادت میں روسی وفد چیئرمین سینیٹ، صدر مملکت، وزیراعظم اور اسپیکر قومی

روسی فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن دورے پر پاکستان پہنچ گئيں Read More »

گڈلگ جسٹس یحییٰ آفریدی

پاکستانی قوم کو شکر ادا کرنا چاہئے کہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے ججوں کے باہمی تعلقات نارمل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان ججوں کی آپس میں لڑائیوں نے پوری دنیا میں پاکستان کا تماشا بنا رکھا تھا۔ ججوں کی آپس میں لڑائیاں کوئی نئی بات نہیں۔ دنیا بھر میں جج بھی

گڈلگ جسٹس یحییٰ آفریدی Read More »

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 4 سالوں کے دوران بجٹ سپورٹ کی مد میں دو ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔ فوٹو فائل اسلام آ باد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار Read More »

دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟

مغربی کنارے کے اس شہر کو قدیم ترین خیال کیا جاتا ہے / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا یہ تو واضح نہیں کہ انسانوں کو زمین پر کتنا عرصہ گزر چکا ہے مگر ہزاروں سال تو ہوچکے ہیں۔ انسانی تاریخ میں کسی وقت ہمارے آباؤ اجداد نے شہر بسانے کا فیصلہ کیا اور اس طرح شہروں

دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟ Read More »

کراچی میں آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس نے آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق تعمیراتی کام کے باعث شاہراہ فیصل سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والا کارساز روڈ رات 1 بجے سے صبح 4 بجے تک بند ہوگا۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق نرسری سے آنے والی ٹریفک کو ائیرپورٹ کی

کراچی میں آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری Read More »

Scroll to Top