آٹھ کروڑ روپے دینے سے انکار، انڈیا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے جہاں بیوی نے پیسوں کے لالچ میں اپنے شوہر کو اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر مار ڈالا اور لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے سرحد تک کا سفر کیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آٹھ اکتوبر کو پولیس کو […]
آٹھ کروڑ روپے دینے سے انکار، انڈیا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل Read More »










