نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا 76 واں یومِ شہادت، عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت پیش
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کے 76 ویں یومِ شہادت کے موقع پر عسکری قیادت نے خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا چھہترواں یومِ شہادت آج پوری عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اوردعاؤں کے ساتھ کیا […]
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا 76 واں یومِ شہادت، عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت پیش Read More »










