News

پاکستان کا چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ارادہ

واشنگٹن : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین سے کرنسی سویپ معاہدے کی حد بڑھا کر 40 ارب یوآن کرنے کی درخواست کرتے ہوئے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی چین کے نائب وزیر خزانہ لیاؤ من […]

پاکستان کا چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ارادہ Read More »

ڈاکوؤں نے کیش وین لوٹ لی، مزاحمت پر کیشئر اور سیکیورٹی گارڈ قتل

اسلام آبادکے تھانہ آئی نائن کے بعد تھانہ ترنول میں بھی ڈکیتی کی واردات مسلح ملزمان نے نجی کمپنی کی کیش وین کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مانگامنڈی کی گلیمراڈہ کے قریب ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی، اس دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے کیش دین کے ڈرائیور اور کیشیئر

ڈاکوؤں نے کیش وین لوٹ لی، مزاحمت پر کیشئر اور سیکیورٹی گارڈ قتل Read More »

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ کنتی فیس ادا کرنی ہوگی؟

محکمہ پاسپورٹ کی درخواستوں کے لیے تین زمرے پیش کرتا ہے، جس میں نارمل، ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک شامل ہیں تاہم دو دن میں پاکستانی پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ شہریوں کو ان کی دستاویزات کی تصدیق کے بعد پاسپورٹ جاری کرنے کا مجاز اتھارٹی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کی درخواستوں

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ کنتی فیس ادا کرنی ہوگی؟ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی مریم نواز کو سالگرہ کی مبارکباد

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مشترکہ وژن کے تئیں آپ کی لگن اور وابستگی رنگ لا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز اکیاون برس کی ہوگئیں، وزیراعظم شہباز شریف نے بھتیجی  کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے

وزیراعظم شہباز شریف کی مریم نواز کو سالگرہ کی مبارکباد Read More »

چین نے پاکستان کے لیے سستے قرضوں کا در کھول دیا

اسلام آباد : چین نے پاکستان کے لیے سستے قرضوں کا در کھول دیا، صدر مملکت کے دورہ چین کے موقع پر 8 ارب ڈالر کے ڈویلپمنٹ قرضوں پر بات چیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ دے دیا، صدر کے دورہ چین

چین نے پاکستان کے لیے سستے قرضوں کا در کھول دیا Read More »

روسی فیڈریشن کونسل کی چیئر پرسن آج سینیٹ سے خطاب کریں گی

اسلام آباد : روسی فیڈریشن کونسل فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن ویلنٹینا مٹوینکو آج سینیٹ سے خطاب کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس کا اغاز اسلامی جمہوریہ پاکستان اور روسی فیڈریشن کے قومی ترانوں سے ہوگا۔ سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی خیر

روسی فیڈریشن کونسل کی چیئر پرسن آج سینیٹ سے خطاب کریں گی Read More »

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلان

آج بانی پی ٹی آئی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائی گئی، یہ درخواست ہماری لیگل ٹیم کی مشاورت کے بغیر جمع کروائی گئی: بیرسٹر گوہر— فوٹو:فائل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلان Read More »

جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

ملک میں قبل ازوقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہیں کر سکی اور 15 برس میں پہلی بار جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی ایوان زیریں میں اکثریت کھو بیٹھی۔ فوٹو رائٹرز جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر

جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی Read More »

اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان

ہمارے ردعمل کی نوعیت اسرائیل حملے کی نوعیت پر منحصر ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ/ فائل فوٹو  تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا

اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان Read More »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بورڈ 29 اکتوبر کو پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ— فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ Read More »

Scroll to Top